شاہ رخ خان پر دلعزیز فنکار ہیں ۔ کچھ سال قبل ٹائم میگزین نے نہیں دنیا کا سب سے بڑا فلم اسٹار قرار دیا تھا اور انہیں ہالی ووڈ کے اداکاروں ول اسمتھ اور ٹام کروز پر بھی مقدم رکھا تھا۔ مشرق وسطیٰ اور دنیا......
داعش کی سرگرمیاں اور مسلم ممالکبے کار کی بحث میں کون پڑنا چاہے گا اور یقینا میں تو نہیں چاہوں گا۔ نام نہاد اسلامی ریاست یا داعش کی جو غارتکرانہ سرگرمیاں ہیں، کوئی بھی ذی ہوش، انصاف پسند اور حساس شخص انکی حمایت نہیں کرے گا۔ عرب......
اسرائیل معرکہ بھی ہارا اور جنگ بھیہم ایک عجیب و غریب دور میں جی رہے ہیں جیسا کہ شاعر بھی حیران ہے کہ ، سوچتا ہوں، دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی، اسی طرح عوام بھی دنیا کے متضادات سے حیرت زدہ ہیں۔ اگر کسی کی کبھی ختم نہ ہونے والی منافقت......
مشرق وسطیٰ اور رمضان کی تنہائیکہتے ہیں کہ کتابیں بہترین ساتھی ہیں۔ گذشتہ کئی برسوں سے میں کتابوں کے ساتھ ہی وقت گزارتا رہا ہوں اس لئے اس مقولے کی حقیقت کو میں بہت اچھی طرح سمجھ سکتا ہوں۔ کتابیں اگر بہترین ساتھی نہ بھی ہوں تب بھی......
مسلم ممالک اور خود احتسابیعراق میں جاری چو طرفہ ہما ہمی اور شورش اگر ایک جانب انتہائی قابل تشویش ہے تو دوسری جانب اس بحران سے کئی پہلو بھی جڑے ہوئے ہیں اور کئی باتیں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ بین النہرین (میسوپو ٹیمیا) کہلانے والا......
زخموں سے چور ہیں مسلم ممالکدنیا کہاں جا رہی ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پوری دنیا خون کی سرخ لہروں کی زد میں آ چکی ہے۔ ہر سو قتل عام، خونریزی اور ہنگامہ برپا ہے جبکہ عالم اسلام ان ہنگاموں، تشدد اور خونریزیوں کا مرکز معلوم ہو رہا......
مغربی طاقتیں، عراق اور ہمامریکا کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن نے بہت عمدہ بات کہی تھی کہ "اخبارات میں حقائق اگر کہیں ملتے ہیں تو صرف اشتہارات میں۔" یہ قابل حیرت ہے کہ ایک ایسے شخص نے جو ہمارے زمانے سے تقریبا دو صدی قبل......