ہر معاشرے میں خوش گمانی اور بدگمانی کے درمیان کشمکش جاری رہتی ہے۔ منگل کی رات جب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف زرداری کے عشائیے میں حکمران جماعت کے سربراہ جناب نوازشریف نے سینیٹ کی چیئرمین شپ کے......
صدر ژی کے دورۂ بھارت کی گہری تصویرعوام اور پاکستان کی تقدیر بدل دینے اور انقلاب لے آنے کے دعوے کرنے والے فسادیوں نے اِس وقت دارالحکومت کا گھیراؤ کیا جب چین کے صدر ژی جن پنگ پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کرنے کے لیے اسلام......
حالات کی پُراسرار سرگوشیاںیہ عجیب معاملہ ہے کہ ایک طرف ماحول اِس قدر فرحت بخش اور طرب آمیز ہے کہ بادِ صبح گاہی کو اٹھکیلیاں سوجھ رہی ہیں اور دوسری طرف شاعر پکار اُٹھتا ہے کہ ’’یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا......
تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلاہمارے ملک میں دہشت گردی کے واقعات یوں تو 1974ء سے شروع ہو گئے تھے جب پیپلز پارٹی کے سرگرم لیڈر جناب حیات شیر پاؤ پشاور یونیورسٹی کے شعبۂ تاریخ میں ایک خوفناک بم دھماکے میں شہید ہو گئے تھے۔ اُس زمانے......
امن مذاکرات کا پُل صراططالبان سے مذاکرات کا مرحلہ کبھی انتہائی قریب اور کبھی بہت دور نظر آ رہا ہے۔ حکومت نے ایک جبکہ طالبان نے دو مذاکراتی کمیٹیاں بنا دی ہیں جن میں مولانا سمیع الحق اور پروفیسر ابراہیم خاں کے سوا کوئی سیاست......
فسانے کیا کیاامریکہ اور مغربی طاقتوں کے حکمران اپنے عوام سے جھوٹ بولنے اور اُنہیں فریب دینے کی جرأت نہیں کرتے ٗ کیونکہ اِن جرائم کی سزائیں بڑی سخت ہیں۔امریکی صدر نکسن کے بارے میں جب تفتیش کے دوران یہ راز کھلتا گیا......
انسانی عظمت کی دشمن ۔ حسینہ واجد16دسمبر 1971ء کو سقوطِ مشرقی پاکستان ہوا اور بنگلہ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن نے پُراسرار حالات میں اسلام آباد سے لندن جاتے وقت سول چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مسٹر ذوالفقار علی بھٹو سے وعدہ کیا کہ وہ اُن......