جناب ایاز امیر کا شکریہ کہ انہوں نے دیسی لبرلز کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ جب سے وزیر اعظم نواز شریف نے لبرل پاکستان کی بات کی ہے ہمارے دیسی لبرلز کی ایک فوج میدان میں اتر آئی تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ لبرل......
ہمارے’’دانشورانِ میکدہ‘‘پہلے وزیراعظم نوازشریف صاحب کے’’لبرل پاکستان‘‘کے بیان اور اب حالیہ پیرس دہشت گرد حملہ نے ہمارے’’چُسکی‘‘لگانے والے ’’سیانوں‘‘ کو......
انڈیا کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے پر مودی کا شکریہ …کچھ لوگوں کا یہاں خیال ہے کہ پاکستان کو ہندوستان کی انتہا پسندی کے تازہ واقعات پر سختی سے جواب دینا چاہیے۔ بحث یہ بھی کی جا رہی ہے کہ ہم نے شہریار خان، نجم سیٹھی اور خورشید قصوری کو کیوں انڈیا جانے......
میجرجنرل باجوہ کا بس ایک ٹویٹپی ٹی آئی نے لاہور کے انتخابی دنگل میں جنرل راحیل شریف کی تصویر والا سیاسی پوسٹر شہر کے چوکوں میں آویزاں کر دیا لیکن اس پر فوج کی طرف سےابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا جوحیران کن بات ہے۔ میڈیا میں......
پیپلز پارٹی کو کرپشن پارٹی بنانے والےپاکستان پیپلز پارٹی تبا ہ و برباد ہو چکی مگر اب بھی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ کہتے ہیں کہ پارٹی کو مفاہمت کی پالیسی نے تباہ کیا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو مفاہمت نے نہیں بلکہ کرپشن نے تباہ......
وہ کون تھا؟نیو یارک ٹائمز میں ایگزیکٹ اسکینڈل کی اشاعت کے بعد یہ سوال یہاں اکثر پوچھا جانے لگا کہ پاکستانی میڈیا کیوں سویا رہا اور اتنے بڑے مبینہ فراڈ کے متعلق ہمارے میڈیا اور رپورٹرز نے کوئی خبر کیوں نہ دی۔میں......
دشمن مرے تے خوشی نہ کریےایگزیکٹ اسکینڈل اور بول ٹی وی کے حوالے سے جو کچھ ہو رہا ہے اس میں ہمارے لیے سبق حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ سب سے اہم اور سچی بات…… بلکہ اٹل حقیقت جو ہم سب پر ایک بارپھر کس خوبصورتی سے......
وزیر اعظم، آرمی چیف سعودی عرب جائیںاحتیاط بلکہ انتہائی احتیاط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ پاکستانی قیادت کو معاملات طے کرنے کی ضرورت ہے۔کسی صورت میں بھی پاک سعودی تعلقات نہیں بگڑنے چاہییں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ پارلیمنٹ کی قرارداد میں اُن......