شاہین صہبائی

شاہین صہبائی

گروپ ایڈیٹر جنگ

یہ اجتماعی خودکشی کب تک

پاکستان میں ٹی وی چینل شروع ہوئے 12 سال ہونے والے ہیں۔ مجھے یاد ہے جب مارچ 2002ء میں جنرل مشرف اور ISI کی وجہ سے میں نے دی نیوز کے گروپ ایڈیٹر کی پوسٹ سے استعفیٰ دیا تھا تو پاکستان میں یہ کوئی خبر......

سوچنے کا وقت

اسلام آباد کی ہوائوں میں کئی مہینوں کے بعد جب لوٹا تو مایوسی ہوئی کہ ایک اچھے جمہوری نظام کے منتخب لوگ کیوں اپنے ہی پائوں پر کلہاڑیاں مارنے پر تلے ہوئے ہیں، اگر سیاست اس کا نام ہے کہ لوگوں کو الجھن......

جنرل صاحب آ جائیں

آج کا دن ایک تاریخی دن ثابت ہو سکتا ہے اگر جنرل مشرف عدالت آنے کا فیصلہ کرلیں اور عدالت ان پر فرد جرم عائد کر دے شواہد کچھ ایسے ہی نظر آ رہے تھے کہ مشرف صاحب کی مصیبت اس وقت تک ختم یا کم نہ ہو جب تک......

لکی افغانی سرکس

کچھ مہینے پہلے ایک ٹی وی ٹاک شو میں مجھ سے سوال پوچھا گیا کہ طالبان سے مذاکرات ہونے چاہئے یا نہیں۔ لائیو شو تھا، میرے ذہن میں ایک جملہ آیا اور میں نے کہہ دیا۔ وہ جملہ تھا کہ مذاکرات حکومت اور اس سسٹم......

طالبان کی اصلیت

ایک ہفتے پہلے میں نے لکھا تھا کہ کیا کوئی تیسرا آپشن بھی ہے یا صرف مذاکرات ہوں گے یا جنگ۔ مگر سات دن کے اندر ہی تیسرے آپریشن پر عمل درآمد خود بہ خود ہی شروع ہو گیا ہے۔ یعنی بات چیت اور جنگ دونوں۔......

مُک مُکا اور قدرت کا انصاف

 فروری کی پہلی تاریخ کی شہ سرخیاں دیکھ کر قدرت کے نظم عدل اور انصاف پر یقین بڑھتا جارہا ہے اور انسانوں کے بنائے ہوئے انصاف کے قاعدے قوانین اور ان کے وعدے اور لکھ کر اور بول کر کئے ہوئے اعلانات نہ......

چین کی وکی لیکس

ہمارے اخبار میں ایک خبر نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ پچھلے ہفتے ہمارے رپورٹر خالد مصطفیٰ نے اسلام آباد سے خبر دی کہ ہمارے دوست چین نے پاکستان کو پیش کش کی ہے کہ ان کا ملک پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر......

بزدل مشرف کو بھاگنے دو...چلتے چلتے

جب پاکستان بنا تو امریکہ کے صدر ہیری ٹرومین تھے۔ وہ دو مرتبہ منتخب ہوئے۔ اوول آفس میں ان کی میز پر ہمیشہ لکڑی کی ایک فٹ لمبی اور ڈھائی انچ اونچی تختی رکھی رہتی تھی جس پر لکھا تھا "The Buck stops......