عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

کالم نگار روزنامہ جنگ

مولانا سمیع الحق کا ’’مذاکراتی مشن‘‘

مولانا سمیع الحق نے طالبان کے ساتھ ’’مذاکرات‘‘ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے تو مذاکرات کی پیشکش کا مثبت جواب دے دیا تھا لیکن وزیر اعظم نوازشریف نے مولانا......

خطباتِ گڑھی خدا بخش!

 محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی پر گڑھی خدا بخش میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی تقاریر سے چار باتیں تو کھل کر سامنے آ گئیں۔ ایک یہ کہ ذوالفقار علی بھٹو کا جواں سال نواسا اور بے نظیر بھٹو......

الوداع جسٹس چوہدری!

یہ اٹل گھڑی آنا ہی ہوتی ہے۔کسی کا عہد اقتدار کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو اور کوئی کتنے ہی عرصہ دراز تک کسی منصب بلند پر فائز کیوں نہ رہے، اسے ایک نہ ایک دن رخصت ہونا ہی ہوتا ہے۔ جس طرح عمر کی طوالت کسی......

قومی تاریخ کا اہم مرحلہ

جنرل (ر) پرویز مشرف پر، غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ ہماری چھیاسٹھ سالہ تاریخ کی پہلی کروٹ ہے جو آمریت اور جمہوریت کے درمیان جاری طویل جنگ کا ایک بڑا معرکہ بننے کو ہے۔ اگر یہ معرکہ آئین،......

ڈرون اور ڈالر

 سیاست میں سیاہ اور سفید جیسا دوٹوک پن کم ہی ہوتا ہے۔ سرمئی رنگ اکثر و بیشتر حاوی رہتا ہے جو سیاہ اور سفید کی آمیزش سے تیار ہوتا ہے۔ سیاست بنیادی طور پر اقتدار کا ایک بے رحم کھیل ہے جس میں دائو......

پاک امریکہ تعلقات: نظرثانی!

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس طے شدہ وقت پر ہی ہوئی لیکن منظر نامہ تبدیل ہوچکا تھا اور نفس مضمون بھی۔ جمعتہ المبارک کی جس شام انہیں قوم کو یہ نوید سنانا تھی کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات......

شخصیات نہیں۔ ادارے اور روایات

 اچھا ہوا جنرل کیانی نے خود ہی اس غبارے سے ہوا نکال دی جسے یار لوگ خوا مخواہ پُھلائے جا رہے تھے کسی مہذب جمہوری معاشرے اور آئین و قانون کی پاس داری کرنے والے ملک میں فوجی قیادت کی تقرری کوئی......

مذاکرات اور بھارتی انداز فکر

 اس بھینس سے بس اتنا ہی دودھ کشید کیا جا سکتا تھا۔ پاک بھارت مذاکرات کا کھیل برس ہا برس سے جاری ہے اور شاید برس ہا برس تک جاری رہے گا۔ ایوب خان کے عہد میں یہ کھیل پورے جوبن پہ تھا جب پاکستانی......