صدر ٹرمپ اور ان کا وہائٹ ہائوس تو بدستور اعلیٰ عہدیداروں کی برخاستگی، صدر ٹرمپ کے متنازع ٹوئٹ، سیاسی انتشار، مختلف اسکینڈلز کی تحقیقات اور انکشافات کا مسلسل شکار ہے۔ کوئی اور ملک ہوتا تو اس کی معاشی......
کابل دھماکے:ٹرمپ اور پاکستانگزشتہ چند دنوں میں کابل میں مسلسل دہشت گردی، دھماکوں اور ہلاکتوں کے واقعات نے خطے میں صورت حال کو تیزی سے تبدیل کر دیا ہے اور امریکی صدر ٹرمپ کے ٹوئٹ اور نئی نیشنل سیکورٹی اسٹرٹیجی کے پاکستان کے لئے......
بھارتی کل بھوشن اور اسرائیلی جاسوس جوناتھنپاکستان کےازلی دشمن بھارت کے نیوی کمانڈر اور ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی اپنی بیوی اور ماں سے ملاقات کے انتظامات ، اہمیت، حفاظتی پروٹوکول اور ملاقات کے مناظر ’&rsquo......
صدر ٹرمپ کی نئی افغان، پاکستان پالیسی؟امریکی صدر ٹرمپ زبردست داخلی بحرانوں کا شکار ہیں ۔وہ صدارتی الیکشن میں مثالی انتخابی کامیابی دلوانے والے افراد کو اہم عہدوں پر تعین کرنے کے بعد اب ایک ایک کرکے بہت سوں کو......
صدر ٹرمپ: بحران سے خضر خان تک؟اپنی صدارت کے 50 دن پورے کرنے سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو اندازہ ہونے لگا ہے کہ ذاتی کاروباری ٹرمپ کارپوریشن کی صدارت اور امریکہ کی صدارت میں کیا اور کتنا فرق ہے؟ اپنے اردگرد نظریاتی اور ایجنڈا کی ہم......
ٹرمپ کے ممکنہ وزیر: پاک چین مڈل ایسٹ پالیسیگزشتہ ہفتے ہونے والے امریکہ کے صدارتی انتخابات اور کانگریس کے انتخابات میں ڈالے جانے والے ایسے ووٹوں کی گنتی مکمل نہیں ہوسکی جو 8؍نومبر کو پولنگ اسٹیشنوں میں نہیں ڈالے گئے جن میں بیرون امریکہ مقیم......
ارب پتی فاشسٹ مسلم خاتون اور سرتاج عزیز؟امریکہ کو اپنا جمہوری استحکام ،سیاسی رواداری ، جغرافیائی و سعت و یگانگت ،نسل و رنگ سے بالا تر سیاسی نظام اور عالمی امیج کو بنانے اور منوانے میں کئی عشرے لگ گئے۔ مگر ’’ارب پتی......
امریکی محاذ پر اکیلی بے نظیر بھٹو سے آخری ملاقاتمحترمہ بے نظیر بھٹو جب بھی بطور وزیر اعظم اقوام متحدہ یا امریکہ کے دورے پر آئیں تو ان کے گرد مصروفیات، مصاحبین اور مشیران کے سخت حصار قائم ہونے کے باعث ملاقات نہ صرف ناممکن رہتی بلکہ بعض مصاحبین اور......