دنیا کے بہت سے لیڈروں نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی غیر متوقع خبر پر کسی بے پایاں خوشی کا اظہار نہیں کیا ہے لیکن نیتن یاہو کی اسرائیلی حکومت کو اس معاملے میں منفرد استثنا حاصل......
اقوام متحدہ میں اسرائیلی آبادکاری کی مذمتگذشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور یونیسکو میں اسرائیلی ،فلسطینی تنازعے اور اس کے دو مرکزی ایشوز یروشیلم ( مقبوضہ بیت المقدس) اور اسرائیلی آبادکاری پر چوبیس گھنٹے تک بحث کی گئی تھی۔ ان مباحث سے......
اسرائیلی حکومت جمہوری اقدار کو کس طرح پامال کر رہی ہے؟اسرائیل کی موجودہ حکومت بڑے تسلسل کے ساتھ ملک کی جمہوری اقدار کو پامال کر رہی ہے۔وہ اظہار رائے کی آزادی کی محدود کرکے ، قانون سازوں پر پابندیاں عاید کرکے ،انسانی حقوق کی تنظیموں کو ہراساں کرکے اور......
اسرائیل کی 'دوستوں' سے محرومیغیر ملکیوں کی تنقید کے جواب میں اسرائیلیوں کا ہمیشہ ایک ہی رد عمل ہوتا ہے جو ان کی فرقہ پرستی کی علامت بھی بن چکا ہے۔ وہ کاندھے اچکا لیتے ہیں اور کہتے ہیں ’بہرحال، ساری دنیا ہمارے خلاف ہی......
حزب اللہ کی اسرائیل کے ساتھ نفسیاتی جنگلگ بھگ دس سال قبل اسرائیل اور لبنان کی عسکریت پسند شیعہ تنظیم حزب اللہ کے درمیان براہ راست جنگ ہوئی تھی۔ اس وقت سے ان دونوں نے ایک دوسرے کے حملوں کے سد باب کے لئے ایک قابل اعتبار مگر مشکل انتظام کر......
فلسطینی اتھارٹی کے دن گِنے جا چکے ؟اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی (پی اے) کے درمیان تعلقات مسلسل تضادات کا شکار ہیں۔اسرائیلی حکومت فلسطینی اتھارٹی اور اس کے صدر محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیزی اور جنگ پسندی میں عدم فعالیت اور......
عرب اسرائیلی شہری ہیں، تختۂ مشق نہیں!کسی سیاست دان سے یہ توقع رکھنا عبث ہوگا کہ وہ سیاسی پوائنٹس اسکور کرنے سے باز رہے گا۔سیاست دان معمولی معمولی باتوں میں بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں رہتے ہیں۔جب معاملہ عرب ،اسرائیلی فلسطینی شہریوں کا......
کرپشن اور اقربا پروری میں لتھڑی اسرائیلی سیاستگزشتہ ہفتے ہونے والے واقعات نے اسرائیلی سیاست میں شفافیت اور گڈ گورننس کے تصور کو بے نقاب کرتے ہوئے ثابت کر دیا کہ اسرائیلی حکومت کرپشن کی دلدل میں گہری دھنسی ہوئی ہے۔ پہلے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ......