سمر فتانی

سمر فتانی

مصنفہ سمر فتانی جدہ براڈ کاسٹنگ اسٹیشن کے انگلش سیکشن میں چیف براڈ کاسٹر ہیں۔ انھوں نے بہت سے ثقافتی اور مذہبی پروگرام متعارف کرائے ہیں۔ وہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والی متعدد نمایاں عالمی شخصیات کے انٹرویوز کر چکی ہیں۔ انھوں نے سعودی عرب میں تعلقات عامہ اور سماجی آگاہی کے شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ وہ تین کتب ''سعودی ادراکات اور مغرب کے غلط تصورات'' ،''سعودی خواتین جدید دور کی جانب'' اور''سعودی چیلنجزاور اصلاحات'' کی مصنفہ ہیں۔