مجھے تین دن کرنل ظفر کی کمپنی انجوائے کرنے کا موقع ملا‘ یہ پڑھے لکھے‘ تجربہ کار اور بیلنس انسان ہیں‘ 2014میں یو این مشن پر جارجیا آئے تھے‘ یہ ملک انھیں اتنا پسند آیا کہ یہ یہاں کے ہو کر رہ گئے‘ فوج......
صادق آ گیا، امین آ رہا ہےگجرات کا ٹھیاواڑ کے علاقے کَچھ میں میمن کمیونٹی کے36 گاؤں تھے‘ میمنوں نے دو سو سال قبل مختلف کاروبار شروع کیے اور یہ کاروبار آہستہ آہستہ ان کے ناموں کا حصہ بن گئے‘ مثلاً چمڑے کا کاروبار......
دمشق کی عقیدت گاہیںسینٹ پال عیسائیوں کی مقدس ترین ہستیوں میں شمار ہوتے ہیں‘ یہ ایک عام انسان تھے‘ یہ شکار کے لیے نکلے اور سفر کے دوران بینائی سے محروم ہو گئے‘ حضرت عیسیٰ ؑان کے خواب میں آئے‘......
دشمن کے بچےقیامت کو گزرے چار سال گزر چکے ہیں لیکن فیصل آباد کے 34 خاندانوں کے زخموں سے آج بھی خون ٹپک رہا ہے، یہ خاندان بدنصیب تھے، ان کے بچے ملت گرائمر اسکول کے طالب علم تھے، اسکول کا ٹور اسلام آباد آیا، کل 110......
’’مولوی صاحب مر چکے ہیں‘‘منگل کا دن تھا، نومبر کا مہینہ تھا، تاریخ 17 تھی اور سن تھا 2015ء،قاری عبدالرحمن انھیں کراچی ائیر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلے گئے، راستے سے فون کیا، جواب دیا ’’ بورڈنگ کارڈ میری جیب میں......
مظلوم اقبالپورچ میں دو کرسیاں پڑی تھیں، ایک کرسی پر ایک نوجوان بیٹھا تھا اور دوسری کرسی پر اس نے ٹانگیں رکھی ہوئی تھیں، میں اور قاسم علی شاہ آدھ کھلے گیٹ سے اندر داخل ہوئے تو نوجوان نے بیزاری سے ہماری طرف دیکھا،......
اصل سکندر اعظمسکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ، یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پر فرض ہے، آج ’’ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے، موبائل کا......
زوال کی دیمکسردار ایاز صادق صاحب آپ جیت چکے ہیں‘ آپ کو این اے 122 سے چوتھی مرتبہ ایم این اے بننا مبارک ہو‘ آپ پچھلے تین دن سے کامیابی کے ڈھول پیٹ رہے ہیں‘ یہ بھی آپ کا حق ہے‘ آپ اب اگر......