اخبار اور میڈیا کے دوسرے شعبے زیادہ تر لیڈروں کے ارشادات پر چلتے ہیں اور لیڈر بھی اپنے ارشادات پر چلتے ہیں اگر وہ خبریں نہ بنائیں تو میڈیا میں ان کا ذکر نہ ہو اور یوں وہ عوام کی نظروں سے اوجھل ہو......
ایک یرغمالی کا انٹرویوہمارے روز مرہ کے بعض حالات جن پر لکھنے کی میں کوشش کرتا ہوں اپنا ایک پس منظر بھی رکھتے ہیں۔ کئی معاملات میں مسلمانوں کا اس قدر شدت کے ساتھ ردعمل بلاوجہ اور بلا سبب نہیں ہے۔ ’داعش‘ وغیرہ کے......
یہ داعش کیوں اور کیا ہے؟آزاد اور صاف ذہن کے ساتھ سوچیں تو سارا مسئلہ بڑا واضح ہے، دنیا کے بعض ملکوں نے جنھیں تاریخ میں بجا طور پر سامراجی ملک کہا گیا کمزور ملکوں پر قبضہ کر لیا۔ کسی کو براہ راست محکوم بنا لیا اور کسی پر......
امریکا اور ہمارا وزیراعظمہم پاکستانی ایک بار پھر مغرب کے بادشاہ امریکا کی طرف مائل پرواز ہیں بلکہ اب تک اس سرزمین پر پہنچ چکے ہوں گے، بہت ساری شکایتوں اور گلہ گزاری کے ساتھ ویسے امریکا اور پاکستان کا قصہ بہت پرانا ہے۔ قیام......
سیکولر بھارت یعنی ہندو بھارتیہ خوبصورت تبصّرہ ٹی وی مبصّر کامران خان کے ساتھ منسوب ہے کہ سیکولر بھارت کا مطلب ہندو بھارت ہے جہاں اسے سیکولر کے نام پر کھلی چھٹی ہو۔ یہ اس قدر چالاک اور دور اندیش قوم ہے کہ شروع دن سے ہی سیکولر......
ہم ارب پتی پاکستانیپاکستان کے پہلے ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل ایوب خان کے اقتدار اور اختیار کے قدم جم گئے اور ملک افراتفری سے نکل کر راہ راست پر آ گیا۔ ملک کا کاروبار چل نکلا بلکہ پاکستان کی ترقی کی خبریں دور دور تک پھیل گئیں......
’’حرام‘‘ خور پاکستانیہم پاکستانی مسلمان جب کسی غیر اسلامی ملک کا سفر کرتے ہیں تو ہمارے لیے سب سے بڑا مسئلہ وہاں کا کھانا ہوتا ہے جو شرعی لحاظ سے حلال نہیں ہوتا۔ میرا ایک نواسہ انس جو امریکا میں اپنی تعلیم مکمل کر رہا ہے......
جنگ کا طلب گار… بھارتمسلمانوں کی جانی دشمن قوم کے مسلم کش لیڈر نریندر مودی جب سے بھارت کے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں تب سے وہ جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور پاکستان کو جنگ پر اکسانے کے لیے پاکستانی سرحدوں پر مسلسل حملے کر......