ہفتے کے آخری تین دن سوشل میڈیا سے پرہیز کرتا ہوں اور بخدا بہت سکون محسوس کرتا ہوں۔ ساری عمر صحافت کی نذر کرنے کی وجہ سے چند مجبوریاں مگر روزمرہّ زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ ان سے نجات شاید موت سے پہلے......
”بالم آن لائن“عمران خان صاحب نے بالآخر کراچی پر توجہ دینا شروع کردی ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دو روز وہاں گزارے ہیں۔ تحریک انصاف کی رکن سازی کی مہم میں اس شہر کے گنجان آباد علاقوں میں گھوم کر ا پنے چاہنے والوں کے دل گرمائے......
امریکا میں عباسی کی ملاقات میں ہمارے لیے خیر کی خبر نہیںوائٹ ہاﺅس نے سرکاری طور پر تصدیق کر دی ہے کہ تین روز قبل پاکستانی وزیر اعظم نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کی تھی۔ یہ ملاقات جو 30 منٹ تک جاری رہی پہلے سے طے شدہ نہیں تھی۔ سفارتی زبان میں ایسی ملاقاتوں......
سرا سر دو نمبریمیں نے بہت سی باتوں پر خاموش رہنا منیر نیازی کی زبان میں اپنی ’’عادت سی بنالی ہے‘‘۔ حقائق کو گھما پھرا کر بیان کرنے سے رزق کمانے میں سہولت برقرار رہتی ہے۔ ویسے بھی ایک محاورہ......
مولانا شیرانی اور حافظ اشرفی کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ؟حکومتِ پاکستان کے بنائے قواعد وضوابط پر کسی نہ کسی صورت عمل کرتا روایتی میڈیا ہو یا ہر طرح کی پابندیوں سے مکمل آزاد سوشل میڈیا، ان دونوں پر ان دنوں بہت ذکر ہورہا ہے اس جھگڑے کا جو اسلامی......
ٹرمپ کو وکھری ٹائپ کا جنونڈونلڈ ٹرمپ سے دُنیا بھر کے مسلمان بہت ناراض ہیں۔ پراپرٹی کے کاروبار سے اس نے اربوں ڈالر کمائے ہیں۔ رنگین مزاج ہے اور خود کو ’’وکھری ٹائپ‘‘ ثابت کرنے کے جنون میں ہمہ وقت مبتلا۔......
اس کے بعد شاید دجال بھی نمودار ہو جائےعراق اور شام میں کئی برسوں سے جاری انتشار کے تناظر میں کردستان نام کا ایک نیا ملک بنانے کا منصوبہ امریکہ اور یورپ کی کئی یونیورسٹیوں اور تھنک ٹینکس نے عرصہ ہوا پوری تفصیلات کے ساتھ مکمل کرلیا تھا۔ اب......
امریکی اتنے بھی بھولے نہیں!امریکی بھولے تو ہیں مگر اتنے بھی نہیں جتنا ہم فرض کئے بیٹھے ہیں۔ افغانستان کو اب وہ پاکستانی ریاست میں بہت ہی اہم عہدوں پر فائز اپنے چند ’’دوستوں‘‘ کے ذریعے سمجھنے کی ضرورت......