گزشتہ ہفتے اقوا مِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس میں دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتوں اور ریاستوں کے سربراہان نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ جنرل اسمبلی کے اس اجلاس میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم نواز......
ترکی میں جی 20 سربراہی اجلاسترکی میں جی 20 سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہا ہے جب پیرس میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے جس میں 132 افراد ہلاک اور 352 سے زائد زخمی ہیں کے زخم ابھی تازہ ہیں۔ اسی لئے ترکی کے سیاحتی شہر......
جنرل راحیل شریف کامتاثر کن دورۂ ترکیگزشتہ ہفتے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف دورہ ترکی پر تشریف لائے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ جنرل راحیل شریف کی شہرت اُن کی آمد سے بہت پہلے ہی ترکی پہنچ چکی تھی اور ترکی کی تمام اعلیٰ سرکاری......
ترکی میں اُردو زبان کی سو سالہ تقریب کی تیاریاں.ترکی اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں۔ ان دونوں ممالک کے درمیان جو لازوال اور بے مثال تعلقات ہیں یہ ہم لوگوں کا ایک ایسا اثاثہ ہے جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔ دنیا میں ترکی واحد ملک ہے جہاں پاکستان......
ترکی میں ایک بار پھر انتخابی مہم کا آغاز.ترکی میں 7 جون 2015ء کے عام انتخابات کے دوران کسی کو بھی اس بات کی توقع نہ تھی کہ برسر اقتدار جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) تنہا حکومت بنانے کے بھی قابل نہ ہوگی۔ اگرچہ اس جماعت کو پہلے......
پاکستان میں اب اچھا بھی ہوتا ہےغیر ممالک میں آباد پاکستانی اگرچہ جسمانی طور پر تو غیر ممالک میں رہائش پذیر ہوتے ہیں لیکن ان کا ذہن ہمیشہ ہی پاکستان کے معاملات میں اٹکا رہتا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی، کمپیوٹر اور سافٹ وئیر نے ان تمام......
ننھا فرشتہ ایلانشام گزشتہ پانچ چھ برسوں سے خانہ جنگی کا شکار ہے اور اسے اس حالت تک پہنچانے میں جہاں شامی انتظامیہ کا اپنا ہاتھ ہے وہاں غیر ممالک نے بھی شام کو جس طریقے سے افغانستان کا روپ دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا......
مخلوط حکومت کے قیام میں ناکامیترکی میں سات جون 2015ءکے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کی وجہ سے نظریں مخلوط حکومت کے قیام کی جانب مرکوز ہو کر رہ گئی تھیں۔ سات جون ہی کی شام حزب اختلاف کی جماعت ری پبلیکن......