چین نے اپنی غیر معمولی معاشی قوت کی بدولت خطے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھالیا ہے جبکہ بھارت بھی اپنی غیر معمولی آبادی، بڑی مارکیٹ اور معاشی ترقی کی بدولت جنوبی ایشیاء میں ایک مقام رکھتا ہے۔ پاکستان اور......
یورپ میں پناہ گزینوں کا سیلابترکی کے ساحل پر سرخ شرٹ اور جینز کی نیکر پہنے مردہ حالت میں اوندھے منہ پڑے 3 سالہ شامی بچے ایلان کی تصویر نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ایلان کی یہ تصویر پوری دنیا میں کروڑوں لوگوں نے دیکھی......
پاک بھارت آبی جنگگزشتہ دنوں کراچی میں ملک کے ایک بڑے تھنک ٹینک پاکستان ہاؤس کی جانب سے پانی و بجلی کے بحران پر ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں انرجی کے ماہرین، ممتاز صنعتکاروں اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے......
ایبٹ آباد آپریشن ۔ مغربی میڈیا کے من گھڑت انکشافاتمغربی میڈیا کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ دہشت گردی کے مختلف واقعات کو بنیاد بنا کر یا اسامہ اور ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے نئے نئے انکشافات کر کے پاکستان کو بدنام کیا جائے۔ گزشتہ دنوں معروف امریکی......
خطے میں داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخپاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں گزشتہ دنوں اسماعیلی کمیونٹی کے افراد کی بس پر کئے گئے دہشت گردانہ حملے جس میں 44 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے، میں شدت پسند تنظیم داعش (ISIS) کے ملوث ہونے کے شواہد......
338 پاکستانیوں کے 100 بلین ڈالر کے بیرونی اکائونٹسمیں آج ہی اپنے گھٹنے کی سرجری کروا کے اسپتال سے گھر منتقل ہوا ہوں حالانکہ ڈاکٹروں نے مجھے 15 دن تک مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا لیکن کاروباری مصروفیات کے باعث میرے لئے ڈاکٹروں کی تجویز پر مکمل عمل کرنا......
پیرس حملہ۔ مسلمانوں کے خلاف عالمی سازشپیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملے کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ فرانس اور مغربی میڈیا واقعہ سے سبق حاصل کر کے ایسے اقدامات کرے گا جس سے آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام......
کالے دھن کے عالمی معاہدے سے پاکستان کی علیحدگی14 جولائی 2014ء کو میں نے سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے کالے دھن پر کالم لکھا تھا جس میں، میں نے سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے غیر قانونی 200ارب ڈالر کے بارے میں تفصیلات بیان کی تھیں۔ اس کالم پر مجھے......