تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
مشرق وسطی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 8 رمضان 1439هـ - 24 مئی 2018م

العربیہ ڈاٹ نیٹ ـ محمد الحربي خانہ کعبہ میں چاندی کے فریم میں نصب حجر اسود کی انتہائی نزدیک سے لی گئی تصویر اس مقدس پتھر کے ٹکڑوں کا حجم ظاہر کرتی ہے۔ حجر اسود درحقیقت ایک پتھر کا ... مزید

  • الحدیدہ شہر میں حوثیوں کےخلاف فوجی بغاوت

    یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں قائم ملٹری میرین کالج کے فوجی افسران نے حوثی باغیوں کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے ان کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حوثیوں کے خلاف یہ اعلان بغاوت اس وقت کیا گیا جب حوثی ملیشیا نے میرین کالج کے متعدد زیرتربیت فوجیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ... مزید پڑھئے

  • فلسطین کا آئی سی سی سے اسرائیل کے انسانیت مخالف جرائم کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

    فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی) کے پراسیکیوٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے الزامات کی مکمل تحقیقات کریں ۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف بیش ... مزید پڑھئے

  • عراقی عدالت سے داعشی دہشت گرد کو 10 منٹ میں سزائے موت کا حکم

    عراق کی ایک فوجی عدالت نے شدت پسند گروپ ’داعش‘ میں بھرتی ہونے والے مراکشی نژاد بیلجین شدت پسند طارق جدعون المعروف ابو حمزہ بیلجینی کو صرف دس منٹ کی سماعت کے دوران سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ابو حمزہ سنہ 2014ء میں داعش میں شامل ہوا تھا اور اسے چندہ ماہ قبل عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں ... مزید پڑھئے

  • امریکی پابندیاں، ’برٹش پٹرولم‘ بھی ایران سے واپس

    امریکا کی جانب سے ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں عالمی کمپنیوں کا ایران سے واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی یورپی اور غیرملکی سرمایہ کار کمپنیاں ایران سے واپس جا چکی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی پابندیوں کے خطرات کے پیش نظر ایران سے واپس ہونے والی کمپنیوں کی ... مزید پڑھئے

  • سعودی عرب: نامعلوم افراد کے ہاتھوں بریدہ کا میئر قتل

    سعودی عرب کی پولیس کے مطابق بریدہ کونسل کے میئر ابراہیم الغصن کو نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کرکے قتل کردیا گیا اوران کی لاش ویران علاقے میں پھینک دی گئی تھی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لینے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ابراہیم الغصن کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ ... مزید پڑھئے

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے:حریری

    لبنان کے عن قریب سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سعد الحریری نےمنگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ پر پابندیوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تیزی کےساتھ فیصلے کیے جا رہےہیں۔ایک ٹی وی انٹرویومیں میں نئی حکومت کی ... مزید پڑھئے

مزید

نقطہ نظر

قارئین کی پسند