تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
پاكستان
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 1 جمادی الاول 1439هـ - 17 جنوری 2018م
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ یہ متفقہ فتویٰ اقوام عالم میں ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔

اسلام آباد ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ پاکستان کے اربابِ اقتدار وسیاست اور مذہبی قیادت نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے استیصال کے لیے ’’ پیغامِ پاکستان‘&lsquo ... مزید

  • زینب کیس میں ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں: ترجمان پنجاب حکومت

    پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ زینب کیس کی تحقیقات کے دوران ملنے والے سراغ کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ہم ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں اور وہ جلد کیفر کردار تک پہنچے گا۔ قصور میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرس کے دوران پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ایک ہی ... مزید پڑھئے

  • ’’میں ایک لڑکی ہوں‘‘ زینب کا آخری ہوم ورک

    ’میں ایک لڑکی ہوں، میرا نام زینب ہے‘قصور میں اغواء اور زیادتی کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کی اسکول کی کاپی پر لکھے یہ جملے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ننھی زینب کو گزشتہ روز آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔ صرف قصور شہر ہی نہیں، پورا ملک ننھی ... مزید پڑھئے

  • قصور میں حالات بدستور کشیدہ، احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع قصور میں ایک کم عمر بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے خلاف شہر میں مسلسل دوسرے روز بھی حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور شہر کے کئی مقامات پر مشتعل افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے قصور سے منتخب حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی نعیم ... مزید پڑھئے

  • سعودی فضائی کمپنی کی پاکستانی شہروں تک سروس میں توسیع کا فیصلہ

    سعودی عرب کی فضائی کمپنی سعودی گلف ایئر لائنز نے اپنے بین الاقوامی فضائی روٹس میں توسیع کے منصوبے کے تحت پاکستان کے چار مختلف شہروں تک فضائی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی کی انتظامیہ نے پاک سعودی دوطرفہ فضائی رابطوں کے فروغ کے سلسلے میں کمپنی نے لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے اپنی ... مزید پڑھئے

مزید

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند