تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
archive
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 1 جمادی الاول 1439هـ - 17 جنوری 2018م

Archive #

شام میں دوبارہ لڑائی
اتوار 27 ربیع الثانی 1439هـ - 14 جنوری 2018م

شام میں جنگ ختم تو نہیں ہوئی لیکن لڑائی ضرور کم ہو کر رہ گئی ہے اور اس کے خاتمے کے لیے انتظامات جاری ہیں۔بحران کے پُرامن حل کے لیے وعدے امید پکڑ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ بہت سی حکومتوں نے اپنے اپنے سفیروں کو واپس دمشق بھیج دیا ہے اور حزبِ اختلاف کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔ اب تک اس جنگ کے فاتح فریق اسد حکومت ، ایران اور شام ہیں۔انھوں نے رعونت آمیز رویے کا اظہار کرتے ہوئے جنیوا کانفرنس کو نظر انداز کردیا ہے اور ان کا خیال ہے کہ روس کے ... مزید

سوشل میڈیا کے سعودی مشاہیر
بدھ 23 ربیع الثانی 1439هـ - 10 جنوری 2018م

آج کل ٹویٹر پر سوشل میڈیا کی مشہور شخصیتوں کی پل پل خبر رکھنے پر پابندی کیلئے ہیش ٹیگ پذیرائی کے نقطہ عروج کو چھو رہا ہے۔ پابندی کی دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ مشہور شخصیات لوگوں کے اخلاق اور ذہنوں کا مذاق بنا رہے ہیں۔ انہیں بے وقعت کر رہے ہیں اور خود پسندی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہیں۔ یہ مشاہیر کے حوالے سے بڑی حجت ہے۔ یہ سوشل میڈیا کی مشہور شخصیات کے چکر میں نہ پڑنے کی تحریک کا بڑا عنوان ہے۔ اسکی اپنی جزئیات اور تفصیلات بھی ہیں۔ ہر ایک کے ذہن میں اسکی اپنی ضرورتیں بھی چھپی ہوئی ہیں۔ ذہنوں کے امراض ... مزید

کیا کتاب ’’آتش اور غیظ‘‘ صدر ٹرمپ کو لے ڈوبے گی؟
بدھ 23 ربیع الثانی 1439هـ - 10 جنوری 2018م

ایک کتا ب کے معاملے میں شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کہ وہ دنیا بھر میں ایک بھونچال برپا کردے جیسا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں صحافی مائیکل وولف کی لکھی کتاب ’’ آتش اور غیظ ‘‘ (فائر اینڈ فیوری) نے کیا ہے۔ ان دنوں ہر کوئی اس کتاب کے بارے میں گفتگو کررہا ہے لیکن ہمیں ایک یا دو ہفتے مزید انتظار کرنا ہوگا۔پھر ہم اس کے بارے میں سب کچھ بھول جائیں گے کیونکہ اس میں کوئی ایسی نئی چیز نہیں ہے یا کوئی ایسا تخریبی ثبوت نہیں ہے جو مائیکل وولف کے قول کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ... مزید

عرب دنیا میں نرم ریت اور طوفانی آندھیاں
جمعہ 18 ربیع الثانی 1439هـ - 5 جنوری 2018م

سال 2017ء کے دوران میں عرب دنیا میں جاری تبدیلی کی تحریک کے حوالے سے اہم پیش رفتیں رونما ہوئی ہیں۔ان میں بعض سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ فوجی محاذ آرائی اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں کمی واقع ہوگی ۔مثلاً عراق ، شام اور لیبیا میں ایسا ہو سکتا ہے جبکہ دوسرے مقامات سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وہاں تشدد کا سلسلہ جاری رہے گا۔مثلاً یمن اور مصر کے علاقے سیناء میں دہشت گردی کے حملے جاری رہیں گے۔ دوسری جانب تنازعات کے سیاسی حل تک پہنچنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی ... مزید

کیا ایرانی نظام کا دھڑن تختہ خطے میں ہمارے مفاد میں ہے؟
منگل 15 ربیع الثانی 1439هـ - 2 جنوری 2018م

پہلی بات تو یہ کہ اس تجزیے کو اس امر کی ضمانت نہ سمجھا جائے کہ ایرانی نظام ( رجیم) حصے بخروں میں بٹنے جا رہا ہے یا اس کا دھڑن تختہ ناگزیر ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تہران میں رجیم کے پاس ایک طاقتور ڈھانچا اور ادارے موجود ہیں۔یہ بااختیار عنصر کا نمایندہ ہے اور اس کو مظاہروں کے ذریعے بآسانی ہٹایا نہیں جاسکتا۔البتہ اس عوامی تحریک کی اہمیت یہ ہے کہ اس سے بعد میں تمام یا جزوی تبدیلی کی راہ ہموار ہوگی۔ ان مظاہروں نے 2009ء کی عوامی تحریک کی طرح ہمیں حیرت میں ضرور ... مزید

اسرائیل کے لیے
منگل 15 ربیع الثانی 1439هـ - 2 جنوری 2018م

یہ نوشتۂ دیوار ہے پڑھ سکے تو شاید کوئی جائے امان مل جائے۔ گذشتہ دو ہزار سال کی تاریخ صہیونیوں کے لیے ذلت و مسکنت کی تاریخ ہے۔ اس دوران اگر انہیں کبھی امن حاصل ہوا تو وہ مسلم سپین یا عثمانی خلافت کی مہربانی سے ممکن ہو سکا ورنہ ہر صدی میں کم از کم ایک دفعہ عیسائی بادشاہوں نے ان کا بے رحمی سے قتل عام کیا۔ ہر قتل کے ذمہ دار یہ خود تھے۔ انہوں نے اپنے محسنوں کے ساتھ غداری کی اور ان کے خلاف سازشوں میں شریک رہے اور ان کا آخری قتل عام نازی جرمنی میں ہٹلر کے ہاتھوں ہوا۔ یورپ کی عیسائی ریاستوں نے اس غدار ... مزید

ایران میں احتجاجی مظاہرے کیا رُخ اختیار کریں گے؟
پیر 14 ربیع الثانی 1439هـ - 1 جنوری 2018م

بغاوت کی تپش اپنے ساتھ تشویش لے کر آتی ہے۔ فاتحین کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ وہ ہمیشہ رہنے کے لیے آئے ہیں۔ وہ التباس کا شکار نظر آتے ہیں اور انھوں نے ملک پر ایک مستقل نشان چھوڑ دیا ہے۔سب سے کامیاب انقلاب وہ ہوتے ہیں جو ریاست میں ضم ہونے کو تیار ہوتے ہیں اور یوں یہ بات یقینی ہوسکتی ہے کہ اس (انقلاب ) کو پروقار انداز میں رخصت کیا جا سکتا ہے ۔ ایک انقلاب اگر ریاست اور اس کی ساخت کو مسترد کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہے کہ جلد یا بدیر ایک رد ... مزید

بھارتی کل بھوشن اور اسرائیلی جاسوس جوناتھن
بدھ 9 ربیع الثانی 1439هـ - 27 دسمبر 2017م

پاکستان کےازلی دشمن بھارت کے نیوی کمانڈر اور ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی اپنی بیوی اور ماں سے ملاقات کے انتظامات ، اہمیت، حفاظتی پروٹوکول اور ملاقات کے مناظر ’’جیو‘‘ پر دیکھے ۔ کلبھوشن کی بیوی اور والدہ کو اسلام آباد آمد پر بھارتی ہائی کمیشن اور ملاقات کے بعد پھر بھارتی ہائی کمیشن واپسی کے علاوہ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات میں موجودگی کے باوجود قونصلر سروس کی رسائی سے انکار کا جواز بھی وزارت خارجہ کے ترجمان کی زبانی سنا اور ملاقات کے ... مزید

علی صالح کے وفاداروں کا یمن کے اگلے مرحلے میں کیا کردار ہوگا؟
منگل 8 ربیع الثانی 1439هـ - 26 دسمبر 2017م

حوثیوں کی معزول صدر علی عبداللہ صالح کی جماعت جنرل پیپلز کانگریس کو قابو کرنے کی کارروائیوں کے بعد باغیوں کے حکومتی ڈھانچے میں گہری دراڑ پڑ گئی ہے۔ علی صالح یمن میں کسی دوسرے شخص کی طرح کے نہیں تھے۔آپ خواہ انھیں پسند کریں یا نہیں ، وہ یمن میں گذشتہ عشروں کے دوران میں حکومتی نظم قائم کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ وہ سیاسی کھیل میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔وقت ِضرورت وہ متشدد بن جاتے تھے اور جب انھیں ضرورت پیش آتی تھی تو وہ نرم خو بن جاتے ... مزید

قطر اور اسلحہ خریداری کی سیاست !
جمعرات 3 ربیع الثانی 1439هـ - 21 دسمبر 2017م

اگر قطر کے حجم اور آبادی کو ملحوظ رکھا جائے تو یہ واضح ہوجاتا ہے کہ اس کے حالیہ دفاعی سودے اس سے دس گنا بڑی کسی ریاست کے دفاع کے لیے کافی ہیں۔ خلیج کے قطر کے ساتھ تنازع پھوٹ پڑنے کے بعد سے دوحہ نے 24 برطانوی ٹائفون لڑاکا جیٹ ،امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے مالیت 12 ارب ڈالرز ، 24 فرانسیسی رافال لڑاکا طیارے ، اٹلی سے سات جنگی بحری جہاز مالیت 6 ارب ڈالرز ، جرمنی سے 62 ٹینک مالیت 2 ارب ڈالرز اور ترکی سے 2 ارب ڈالرز مالیت کا جنگی سازو سامان خرید کیا ہے۔ لابنگ ان میں ... مزید

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند