تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2017

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
رَمزی بارود
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 2 صفر 1439هـ - 22 اکتوبر 2017م

رَمزی بارود

ڈاکٹر رَمزی بارود گذشتہ بیس سال سے مشرقِ وسطیٰ کے بارے میں لکھ رہے ہیں۔وہ بین الاقوامی سینڈیکیٹ کالم نگار ،میڈیا مشیر اور متعدد کتب کے مصنف ہیں۔وہ ویب گاہ فلسطین کرونیکل ڈاٹ کام PalestineChronicle.com کے بانی ہیں۔ ان کی کتب میں ’’ جنین کی تلاش‘‘ ،’’ فلسطینی انتفاضہ دوم‘‘ ، ’’ میرا باپ ایک حریت پسند تھا‘‘ ،’’ غزہ کی ان کہی کہانی‘‘ نمایاں ہیں۔ان کی اپنی ویب گاہ بھی ہے جس پر ان کی تحریریں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔اس کا پتا یہ ہے:www.ramzybaroud.net
ان سے ٹویٹر پر اس پتے پر برقی مراسلت کی جاسکتی ہے:@RamzyBaroud.
 

Latest articles

نقطہ نظر

قارئین کی پسند