تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2017

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ڈاکٹر عظیم ابراہیم
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 29 ربیع الاول 1439هـ - 17 دسمبر 2017م

ڈاکٹر عظیم ابراہیم

ڈاکٹر عظیم ابراہیم یونیورسٹی آف آکسفورڈ کےمینز فیلڈ کالج میں آر اے آئی فیلو ہیں اور اس وقت امریکی آرمی وار کالج کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں تحقیق کے پروفیسر ہیں۔انھوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔اس کے بعد وہ معروف امریکی دانش گاہ ہارورڈ کے کینیڈی سکول آف گورنمنٹ میں انٹرنیشنل سیکیورٹی فیلو اور ییل میں ورلڈ فیلو مقرر ہوئے۔اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے مختلف مراحل میں وہ دنیا کے متعدد اہم رہنماؤں کو ترقیاتی پالیسی پر مشاورت فراہم کرچکے ہیں۔ ایک یورپی تھنک ٹینک نے ان کا نام 2010ء میں دنیا کے 100 عالمی دانشوروں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔عالمی قتصادی فورم انھیں ینگ گلوبل لیڈر قرار دے چکا ہے۔ان سے ٹویٹر پر @AzeemIbrahim پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Latest articles

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند