تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2017

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
یوسی میکل برگ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 2 صفر 1439هـ - 22 اکتوبر 2017م

یوسی میکل برگ

یوسی میکل برگ ، برطانیہ کے شاہی ادارہ برائے بین الاقوامی تعلقات چیتم ہاؤس میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا پروگرام کے ایسوسی ایٹ فیلو ہیں۔ وہ ٹریک ٹو مذاکرات سمیت تنازعات کے مختلف حل کے لیے مشاورتی منصوبوں پر کام کرتے ہیں۔وہ ریجنٹ یونیورسٹی لندن کے بین الاقوامی تعلقات اور سماجی علوم پروگرام کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ وہ اس جامعہ میں 1996ء سے پڑھا رہے ہیں۔اس سے پہلے وہ کنگز کالج لندن اور تل ابیب یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے تھے۔ان سے ٹویٹر پر اس پتے پر برقی مراسلت کی جاسکتی ہے:
Twitter @YMekelberg
 

Latest articles

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند