سلیم صافی

سلیم صافی

کالم نگار روزنامہ جنگ

سانحہ فلسطین: پس چہ باید کرد

گذشتہ ڈیڑھ ماہ علالت کی وجہ سے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے دور رہا تو ایک لحاظ سے اچھا رہا کہ فلسطین سے آنیوالے دردناک مناظر کی فوٹیج بھی نہیں دیکھ رہا تھا۔ جس طرح فلسطینی بچے قتل کئے جارہے ہیں، جس......

جنرل راحیل شریف اور عرب اتحاد

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آگئی اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے میرے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میرے سوالوں کے جواب میں اعتراف کرلیا کہ جنرل راحیل شریف کے معاملے پر حکومت پاکستان نے......

جنگ کا خطرہ اور مودی کے خدمت گار

دھمکیاں اور دے گا، بڑھکیں اس سے بھی زیادہ مارے گا، سفارتی دبائو بھی بھرپور طریقے سے بڑھائے گا لیکن پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑنا، ہندوستان کے لئے آسان نہیں۔ نریندر مودی، جنونی ضرور ہیں لیکن پاگل نہیں......

سی پی ای سی ۔ تنازع کا ذمہ دار کون؟

مکرر عرض ہے کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور کا منصوبہ خطے کے مستقبل کے لئے گیم چینجر ، پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے کلید اور اس کےدفاع کے لئے ناقابل تسخیر تزویراتی ہتھیار کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس......

پراسرار سفارتکاری

پیرس میں مختصر میٹنگ اتفاقی تھی اور نہ لاہور آمد حادثاتی تھی۔ مودی صاحب کسی حد تک موڈی ضرور ہیں لیکن پاکستان سے متعلق ان کا موڈ اچانک تبدیل نہیں ہوا۔ ان کا مخمصہ یہ ہے کہ وہ بیک وقت پاکستان مخالف ہندو......

نئی تباہی، پاکستان کی دہلیز پر

انجینئر مومند افغانستان کے معروف پشتو گلوگار ہیں۔ ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں۔ وہ سابق افغان صدر ڈاکٹر نجیب اللہ کے عزیز ہیں اور ان کے دور میں کابل ریڈیو کے شعبہ موسیقی کے انچارج تھے۔ کابل پر مجاہدین......

لڑائی لیکن مونچھ نیچے رکھ کر

سادہ میاں صاحب نہیں بلکہ وہ لوگ ہیں جو انہیں سادہ سمجھتے ہیں۔ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کہ میاں نوازشریف صرف کاروبار جانتے ہیں، سیاست نہیں۔ اسٹیٹس مین وہ قطعاً نہیں لیکن میاں......

قلب آسیا کانفرنس اور تبدیلی ہائے قلوب

چند روز قبل افغانستان بھی برہم تھا اور ہندوستان بھی دھمکیاں دے رہا تھا لیکن اسلام آباد میں منعقدہ قلب آسیا (Heart of Asia) کانفرنس، میں تبدیلی ہائے قلوب کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملے کہ دنیا حیران رہ......