تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ایڈیٹر کی پسند
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 10 جمادی الثانی 1439هـ - 25 فروری 2018م

ایڈیٹر کی پسند #

جسم میں مزمن سوزشوں سے بچاؤ کے لیے 10 قدرتی غذائیں
اتوار 10 جمادی الثانی 1439هـ - 25 فروری 2018م

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں مزمن سوزش کا قولو مستقیمی سرطان کے امکانات میں اضافے کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔ محققین کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذائی نظام کے سوزش کے حوالے سے مثبت اور منفی دونوں طرح کے اثرات ہوتے ہیں۔ جس طرح بعض غذاؤں سے جسم میں سوزش میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اسی طرح بعض غذائیں ایسی ہیں جو ان سوزشوں پر قابو پانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔ صحت کے امور سے متعلق ویب سائٹ "ڈیلی ہیلتھ" کے مطابق 10 ایسی غذائیں ہیں جو انسانی جسم میں مزمن سوزشوں کا خاتمہ کر سکتی ہیں ... مزید

تیونس کا وہ شہر جہاں لوگ "زمین کے اندر" سکونت پذیر ہیں
ہفتہ 9 جمادی الثانی 1439هـ - 24 فروری 2018م

تیونس کے شہر مطماطہ کے زیادہ تر باسی اب بھی اپنے زیر زمین گھروں میں رہائش پذیر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اگرچہ یہ گھر زمانے کے عوامل کے سامنے اپنا وجود باقی رکھنے میں ڈٹے ہوئے ہیں تاہم روایتی ماحول اور سادہ زندگی کے دل دادہ لوگوں کے اس مشہور شہر کی آبادی میں حالیہ دہائیوں کے دوران کمی آئی ہے۔مطماطہ شہر تیونس کے جنوب مشرقی صوبے قابس میں واقع ہے۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت نسلی طور پر "امازیغیوں" پر مشتمل ہے۔ اس شہر کو ریت کی چٹانوں کے دامن میں کھود کر بنائے گئے گھروں کے سبب شہرت حاصل ... مزید

کیا ہمارا دماغ 25 برس کی عمر کے بعد بڑھاپے سے متاثر ہو جاتا ہے؟
ہفتہ 9 جمادی الثانی 1439هـ - 24 فروری 2018م

ایک نئی طبّی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 25 برس کی عمر کے بعد انسانی دماغ پر "بڑھاپے" کے اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ عمر کے بعد دماغ میں موجود cerebrospinal fluid کی حرکت کی رفتار تبدیل ہو جاتی ہے۔ مذکورہ سیال کی حرکت کی تبدیلی سانس لینے اور دل کی دھڑکنوں جیسی سرگرمیوں کے ساتھ مربوط ہوتی ہے۔ اس طبی تحقیق کو تیار کرنے والی برطانیہ کی لینکسٹر یونی ورسٹی کی خاتون پروفیسر انیتا اسٹیفینوفیسکا کے مطابق "اس بات کے دلائل موجود ہیں کہ تحقیق میں شریک 25 برس سے ... مزید

نئے کپڑےاستعمال سے قبل ایک بار لازمی کیوں دھوئیں؟ دھوئے بغیرکپڑے پہننا امراض جلد کا موجب بن سکتا ہے:ماہرین
جمعہ 8 جمادی الثانی 1439هـ - 23 فروری 2018م

عموماً لوگ نئے خرید کردہ کپڑے دھوئے بغیر زیب تن کر لیتے ہیں مگر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے کپڑوں کو پہننے سے قبل ایک بار دھونا ضروری ہے ورنہ نئے نویلے کپڑے بھی آپ کے لیے جلدی امراض سمیت کئی دوسرے عوارض کا موجب بن سکتے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں امراض جلد کے استاد ڈونلڈ بیلیسٹو کا کہنا ہے کہ نئے ریڈی میڈ ملبوسات دھوئے بغیر پہننے سے جلد کی انفیکشن، سوزش، خارش یا جلد پر پھوڑوں کا باعث بن سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے ملبوسات مراکزمیں نمائش کے لیے رکھے کپڑے خریداری کی ... مزید

افغان شہری کا محمد بن زاید کے آنے پر بھی تصویر فروخت کرنے سے انکار!
جمعہ 8 جمادی الثانی 1439هـ - 23 فروری 2018م

ابوظہبی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب قالین کی ایک دکان پر افغان شہری نے متحدہ عرب امارات کے بانی اور سابق سربراہ شیخ زاید آل نہیان کی تصویر پر مشتمل قالین فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد نے جمعرات کے روز اپنی ٹویٹس میں قالین فروخت کرنے والے افغان شہری کے دل میں مرحوم شیخ زاید آل نہیان کی محبّت اور وفا کا قصّہ بیان کیا۔ پہلی ٹویٹ میں شیخ محمد نے لکھا کہ : " یہ بابا زاید ہیں" ... ... مزید

سعودی عرب کے عائلی قانون میں اہم ترمیم، خواتین کے حقوق کو مزید تحفظ دیا گیا
جمعہ 8 جمادی الثانی 1439هـ - 23 فروری 2018م

سعودی عرب نے خواتین کے حقوق کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے شادی سے متعلق اپنے عائلی قانون میں اہم تبدیلی کی ہے جس کے بموجب اب شوہر اپنی بیوی کو اس کی مرضی کے خلاف اپنے گھر آبادکاری پر مجبور نہیں کر سکے گا کیونکہ شادی قانون کے تحت گھریلو اطاعت گذاری کی شق کالعدم قرار دے دی گئی ہے۔شادی قانون میں ترمیم کے بعد بیوی کو اس کی مرضی کے خلاف شوہر اپنے گھر لانے پر مجبور نہیں کر سکے گا۔ متعلقہ شق کی منسوخی دراصل خواتین کے وقار کا ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔ نیر اس ترمیم کے ذریعے شادی جیسے مقدس رشتے ... مزید

نقطہ نظر

قارئین کی پسند