تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
دلہا اور دلہن نے شادی کی یادگار کو موت کا کھیل بنا دیا
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 10 ذیعقدہ 1439هـ - 23 جولائی 2018م
آخری اشاعت: بدھ 25 صفر 1439هـ - 15 نومبر 2017م KSA 07:58 - GMT 04:58
دلہا اور دلہن نے شادی کی یادگار کو موت کا کھیل بنا دیا
چینی جوڑا زندگی کے اہم ترین دن کو یادگار بنانے کی خو میں
العربیہ ڈاٹ نیٹ - عمادابلیک

شادی کو یاد گار بنانے کے لیے نت نئے نئے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ایسے نرالے اور حیران کن واقعات میں ایک نو بیاہتا چینی جوڑے کی شادی کی یاد گاری تقریب بھی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی شادی کو یاد گار بنانے اور اسے زیادہ سے زیادہ مشہور کرنے کے لیے مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق روایتی عروسی ملبوسات میں ملبوس چینی دلہا اور اس کی دلہن نے ایک پرخطر پہاڑی راستے پر چل کر اسے یاد گار بنایا۔ اس پہاڑی راستے پر جس میں پاؤں رکھنے کے لیے آہنی سلاخوں یا آہنی رسوں کے سوا اور کوئی سہارا نہیں چلنا زندگی اور موت کا کھیل ہے مگر نہ صرف چینی نو بیاہتا جوڑے بلکہ ان کے اقارب نے بھی یہ پرخطر راستہ طے کیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چین کے علاقے حنان کے چایا پہاڑ پر پیش آیا۔ چینی جوڑا اور اس کے معاونین بھی اس حیران کن مہم جوئی میں شامل رہے۔

نقطہ نظر

قارئین کی پسند