تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 64 برس پرانی تاریخی تصویر!
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 27 جمادی الثانی 1441هـ - 22 فروری 2020م
آخری اشاعت: منگل 2 جمادی الثانی 1441هـ - 28 جنوری 2020م KSA 10:09 - GMT 07:09
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 64 برس پرانی تاریخی تصویر!
شاہ سلمان بن عبدالعزیز۔
دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ

سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ایک تاریخی اور نادر تصویر جاری کی ہے۔

سعودی روزنامہ ’’اخبار 24‘‘ کے مطابق یہ تصویر 1377 ہجری (1958ء) میں ریاض میں تیل کی صنعت کی نمائش کے دورے کے موقع پر لی گئی۔ تصویر میں شاہ سلمان کے ساتھ بعض سعودی شہری اور غیر ملکی شخصیات نظر آ رہی ہیں۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند