تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2017

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
archive
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 4 صفر 1439هـ - 24 اکتوبر 2017م

Archive #

سعودی عرب آنے والے نومولود بغیر ویزا مملکت آ سکتے ہیں، جانیے کیسے؟
اتوار 2 صفر 1439هـ - 22 اکتوبر 2017م

اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو سعودی عرب داخلے کے لئے ائر پورٹ پر ویزا جاری کیا جائے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے مطابق ننھے مہمانوں کے لئے والدین کے اصل ملک سے ویزا لیکر سعودی عرب آنے کی ضرورت نہیں۔ 3الیوم نامی ویب سائٹ پر شائع ڈائریکٹوریٹ کے بیان میں کہا گیا ہے سعودی اقامہ کے حامل تارکین وطن کے وہ بچے جو بیرون ملک پیدا ہوئے ہوں، انہیں والدین کے ساتھ سعودی عرب آمد پر چند شرائط پر پورا اترنے کی صورت میں ائرپورٹ پر ہی ویزا جاری کیا جا سکے گا۔ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اس سہولت سے ... مزید

پبلک ٹرانسپورٹ میں اپنی نشست بڑی عمر والوں کو پیش نہ کریں
جمعہ 30 محرم 1439هـ - 20 اکتوبر 2017م

اگر آپ سے یہ کہا جائے کہ پبلک ٹرانسپورٹ یعنی بس وغیرہ میں سفر کے دوران سواری کے لوگوں سے بھرے ہونے کے باوجود آپ اپنی نشست کسی عمر رسیدہ شخص کو پیش نہ کریں تو آپ اس بات کو اخلاقیات بزرگوں کے احترام کے خلاف گمان کریں گے۔ فطری طور پر آپ اس مطالبے کو ماننے سے انکار ہی کریں گے مگر اب ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بس ہو یا ٹرین آپ اس مطالبے پر عمل کریں اور آپ کا یہ عمل غیر اخلاقی یا تہذیب و مروّت کے خلاف شمار نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی اخبار "دی سَن" کے مطابق صحت عامہ سے متعلق مشاورت کے ... مزید

ولی عہد کا فلاحی تنظیموں کو 50 لاکھ ریال کا عطیہ
جمعہ 30 محرم 1439هـ - 20 اکتوبر 2017م

سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ذاتی جیب سے حائل کے علاقے میں فلاحی شعبے میں سرگرم تنظیموں کو پچاس لاکھ ریال کی رقم عطیہ کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حائل گورنری میں فلاحی اداروں کو دی گئی رقم شہزادہ سلمان کے سپورٹ پروگرام کا حصہ ہے جس کے تحت وہ پورے ملک میں شہری بہبود کے لیے کام کرنے والے اداروں کو عطیات دے رہے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے عطیہ کی گئی رقم حائل کی تین فلاحی تنظیموں کے ذریعے علاقے کے 4 ہزار 152 افراد تک پہنچائی ... مزید

اس مشروب کا وزن اور جگر پر جادوئی اثر ہوتا ہے !
بدھ 28 محرم 1439هـ - 18 اکتوبر 2017م

معتدل وزن اور صحت مند جگر.. بیماریوں سے خالی صحت مند زندگی کے دو اہم عناصر ہیں۔آج کے دور میں ہم جس طرز کی زندگی گزار رہے ہیں اس میں جسمانی اعضاء بالخصوص جگر کا اچھی صحت کا حامل رہنا ایک دشوار امر نظر آتا ہے۔البتہ خوش قسمتی سے ہم اپنے گھروں کے اندر ہی بہت سے بیماریوں کا علاج رکھتے ہیں اور "قدرت کے اس خزانے" کے ذریعے ہم بہت سے امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔صحت کے امور سے متعلق ویب سائٹ "بولڈ اسکائی" کے مطابق ایک ایسا مشروب بھی ہے جو انوکھی نوعیت کی تاثیر رکھتا ہے۔ یہ نہ صرف زائد ... مزید

شاہ سلمان کے حکم پر ’حدیث نبوی کمپلیکس‘ کے قیام کا فیصلہ
بدھ 28 محرم 1439هـ - 18 اکتوبر 2017م

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے’خادم الحرمین الشریفین کمپلیکس برائے حدیث نبوی‘ کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں احادیث نبوی پر جامع انداز میں کام کیا جائے گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ’حدیث نبوی الشریف کمپلیکس‘ کا قیام مدینہ منورہ میں عمل میں لایا جائے گا۔ حدیث نبوی کمپلیکس چیدہ چیدہ علماء حدیث پر مشتمل ہو گا۔ ادارے کو چلانے کے لیے علماء کونسل قائم کی جائے گی اور ممتاز شیوخ الحدیث اس کے رکن ہوں گے۔ اس کے چیئرمین اور ارکان کا تقرر ... مزید

عرب دنیا کی پہلی خاتون ریسلر شادیہ بسیسو کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے معاہدہ
منگل 27 محرم 1439هـ - 17 اکتوبر 2017م

ان دنوں پیشہ ورانہ ریسلنگ محض ایک کھیل نہیں بلکہ یہ ایک نفع بخش تفریحی کاروبار بھی بن چکی ہے ۔دنیا بھر میں پیشہ ورانہ ریسلنگ کے مقابلوں میں حصے لینے پہلوان سے زیادہ فن کار ہوتے ہیں اور وہ شائقین کی تفریح طبع کا سامان کرتے ہیں ۔ اسی ہفتے دبئی سے تعلق رکھنے والی شادیہ بسیسو نے بھی ریسلنگ کی ایک بڑی کمپنی ورلڈ ریسلنگ انٹر ٹینر (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں اور وہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں شامل ہونے والی پہلی عرب خاتون ریسلر ہیں۔ شادیہ بسیسو ... مزید

اپنے ہوٹل کے کمرے سے براہ راست بیرونی سوئمنگ پُول تک پہنچیے!
منگل 27 محرم 1439هـ - 17 اکتوبر 2017م

یونان اور ترکی کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں واقع جزیرہ سینتورینی میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد ہوٹل پایا جاتا ہے۔ ہوٹل کے کمروں میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ ناقابل یقین صورت میں سرنگ نما راستے کے ذریعے کمروں سے براہ راست سوئمنگ پول میں پہنچ سکتے ہیں۔یہ ایک نادر نوعیت کا تجربہ ہے جو سیاحوں کو ایک ناقابل فراموش احساس دیتا ہے۔مذکورہ جزیرے میں Firostefani کے مقام پر Dana Villas کمپلیکس کے کمروں میں صارفین کو اندرونی غسل خانے میں سے راستہ نظر آتا ہے جس پر آگے جانے سے اچانک یہ بات سامنے آتی ہے کہ خفیہ ... مزید

برازیلی خاندان کے ہر فرد کی پانچ کے بجائے چھ انگلیاں
منگل 27 محرم 1439هـ - 17 اکتوبر 2017م

کہا جاتا ہے کہ انگلیوں میں لچک موسیقی کے آلات کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے مگر برازیل کے ایک خاندان کے تمام افراد کی انگلیوں میں نہ صرف لچک نہیں بلکہ ان کے ہر فرد کے دونوں ہاتھوں اور پاؤں کی پانچ کے بجائے چھ چھ انگلیاں ہیں۔برازیلی خاندان ’دا سیلفا‘ کو چھ انگلیوں والے افراد کا کنبہ قرار دیا جاتا ہے۔ ان کے ہر پیدا ہونے والے بچے کے ہاتھوں اور پاؤں کی پانچ کے بجائے چھ چھ انگلیاں ہوتی ہیں۔برازیل خاندان اپنی اس قدرتی انفرادیت کو اپنے لیے قیتمی ورثہ قرار دیتا ہے۔ اس خاندان کا کہنا ہے کہ ... مزید

سعودی عرب: صحرا میں تیل کا سراغ لگانے والا اولین بد ّو رہبر کون تھا؟
پیر 26 محرم 1439هـ - 16 اکتوبر 2017م

کیا آپ جانتے ہیں جی پی ایس کی ایجاد اور تیل اور گیس کو نکالنے کے لیے آلات کی ترقی سے بہت پہلے سعودی عرب میں تیل کے ذخائر کیسے دریافت کیے گئے تھے؟آپ شاید حیران ہوں گے کہ جب ان جدید آلات کا وجود تک نہیں تھا تو سعودی آرامکو نے مقامی بدّو رہبروں (گائیڈز) کی مدد سے تیل کے ذخائر تلاش کیے تھے۔ان میں سب سے معروف اور ممتاز سراغ رسا ں خمیس ابن رمثان تھے۔ان کا تعلق عجمان قبیلے سے تھا۔ آرامکو پون صدی سے زیادہ عرصے کے بعد بھی انھیں بھولی نہیں ہے اور اس نے حال ہی میں ... مزید

انتہا پسندوں نے سگریٹوں کی اسمگلنگ سے کیسے 1 ارب ڈالرز وصول پا لیے؟
اتوار 25 محرم 1439هـ - 15 اکتوبر 2017م

سگریٹوں کی اسمگلنگ انتہا پسند گروپوں کے لیے بہت ہی منافع بخش کاروبار بن چکی ہے۔اس کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ مغرب میں القاعدہ کے سابق کمانڈر اور الجزائری جنگجو مختار بالمختار ’’ مسٹر مارلبرو ‘‘ کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ خانہ جنگی کا شکار لیبیا میں پھونکے جانے والے تین چوتھائی سے زیادہ سگریٹ غیر قانونی طریقے سے آتے ہیں۔2016ء میں مغرب (شمالی افریقا) کے خطے میں استعمال کیے گئے تیرہ ارب سے زیادہ سگریٹ غیر قانونی طور پر لائے گئے تھے یا ... مزید

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند