'داعش' کا خطرہ دنیا کو لپیٹ میں لے سکتا ہے
شاہ عبداللہ بن العزیز کا امریکا اور مغربی دنیا کو انتباہ
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگر دنیا نے دہشت گردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو یہ اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سعودی فرمانروا نے ساحلی شہر جدہ میں جمعہ کے روز مختلف ملکوں کے سفراء کو دیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی جانب سے اس استقبالیہ تقریب میں 'العربیہ' نیوز چینل نے بھی شرکت کی۔
-
داعش: برطانیہ میں دہشت گردی کے خطرے کی سطح بلند
برطانوی وزیرداخلہ تھریسا مے نے عراق اور شام میں برسرپیکار باغی جنگجو گروپوں کی ...
بين الاقوامى -
ابو بکر البغدادی کیطرف سے عسکریت پسندوں کو شادیوں کی اجازت
وہ شادی خواستگار ہیں اور اچھی زندگی کا یقین دلاتے ہیں: یزیدی خواتین
مشرق وسطی -
"بیرون ملک جنگ پر اکسانے والے خائن اور دھوکے باز ہیں"
جھوٹ کے مرتکب ہیں۔ وہ دوسروں کی بچوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ ...
بين الاقوامى