سعودی کابینہ میں ردوبدل، 9 نئے وزراء شامل
ڈاکٹر محمد آل هيازع وزیرصحت اورعبدالعزیز الخضيری وزیراطلاعات مقرر
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے اپنی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا ہے۔انھوں نے چھے وزراء کو تبدیل کردیا ہے اور نو نئے وزراء کا تقرر کیا ہے۔
خادم الحرمین الشریفین نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے ڈاکٹر محمد آل هيازع کو وزیرصحت، عبدالعزیز الخضيری کو وزیراطلاعات وثقافت مقرر کیا ہے اور انجنئیر وليد الخريجی کو وزارت زراعت کا قلم دان سونپا ہے۔
جن وزارتوں میں نئی ترقیاں ،تعیناتیاں یا نئے تقرر کیے گئے ہیں،ان میں وزارتِ اسلامی اور معاشرتی امور، ٹرانسپورٹ، مواصلات اور فنی معلومات، اعلیٰ تعلیم، زراعت، صحت، ثقافت و میڈیا شامل ہیں۔
شاہی فرمان کے مطابق شہری دفاع کے عمومی ڈائریکٹر میجر جنرل سلیمان بن عبداللہ العمرو کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔محکمہ پبلک سیکیورٹی کے عمومی ڈائریکٹر عثمان بن ناصر المحرج کو بھی میجر جنرل سے ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔
شاہی فرمان کے ذریعے:
-
سعودی کابینہ: امریکا کے ساتھ فضائی ٹرانسپورٹ معاہدے کی توثیق
دونوں ملکوں کے طیارے ایک دوسرے کی فضائی حدود استعمال کریں گے
مشرق وسطی -
دہشت گردی کی بیخ کنی کے لئے سعودی کابینہ کے اقدامات
وزیر داخلہ زیر حراست شخص کو مشروط رہائی دلا سکیں گے
بين الاقوامى -
آئینی وکالت، فوجداری اور دیوانی قوانین سعودی کابینہ میں پیش کرنےکا فیصلہ
سعودی فرمانروا کی قانونی ضابطوں پر بحث کی ہدایت
بين الاقوامى -
سعودی نائب وزیر دفاع کی اپنے عہدے سے سبکدوشی
شہزادہ خالد بن بندر کچھ مدت پہلے وزیر مقرر ہوئے تھے
بين الاقوامى -
سعودی عرب کے تجربے کار وزیر عبدالعزیز الخویطر کا انتقال
سعودی عرب کے تجربے کار بزرگ وزیر مملکت ڈاکٹر عبدالعزیز الخویطر اتوار کو انتقال ...
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کے فرزند وزیر مملکت مقرر
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ سلمان بن ...
بين الاقوامى