یمن کا بحران آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے: سعودی عرب
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں اور منحرف صدر علی عبداللہ صالح کے حامی جنگجوؤں کی طرف سے یمن میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے سے پیدا ہونے والا بحران عرب اتحادی فوج کو ملنے والی سلسلہ وار کامیابی کے بعد آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
عادل الجبیر کا مزید کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ ایران بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے پر ملنے والے اقتصادی فوائد کو معاندانہ پالیسیوں کی ترویج کے بجائے ملک کے ترقیاتی منصوبوں میں صرف کرے گا۔
-
ایران نے حوثیوں کو مشیر اور اسلحہ دیا: عادل الجبیر
سعودی وزیر خارجہ: شام میں تباہی کا باعث تہران ہے
مشرق وسطی -
بشارالاسد شام چھوڑ دیں، ایران تنازع کا سبب ہے: الجبیر
شامی صدر جنگجوؤں کو داعش کے قریب لانے والا مقناطیس ہے
بين الاقوامى -
بشارالاسد کی شام کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں:عادل الجبیر
شامی بحران سے متعلق سعودی عرب کے مؤقف میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی
بين الاقوامى