تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
’ایئربس‘ نے ایران کو 100 جہازوں کی فروخت کی توثیق کردی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 18 محرم 1441هـ - 18 ستمبر 2019م
آخری اشاعت: جمعہ 23 ربیع الاول 1438هـ - 23 دسمبر 2016م KSA 07:15 - GMT 04:15
’ایئربس‘ نے ایران کو 100 جہازوں کی فروخت کی توثیق کردی
ائیر بس اے 350 طیارہ۔
پیرس ۔ ایجنسیاں

ہوائی جہاز تیار کرنے والے عالمی شہرت یافتہ کمپنی’ایئر بس‘ نے ایران کو 100 مسافر بردار ہوائی جہازوں کی فروخت کی توثیق کی ہے اور کہا ہے کہ کمپنی تہران کو A 320 ماڈل کے 46، A330 کے 38 اور A350-XWB ماڈل کے 16 طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو فائبریس بریگیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ تاریخی ہی نہیں بلکہ ایران کے فضائی بیڑے کو ایئربس سے منسلک کرنے کا بہترین راستہ ہے۔ ایئربس یہ طیارے سنہ 2017ء تک تہران کو فراہم کرے گی۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند