تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
مسجد نبوی نماز ادا کرنے والوں کے لئے سعودی عرب سے اہم اطلاع ؟
نمازوں کی امامت مسجد نبوی شریف کے پرانے محراب میں ہوا کر ے گی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 5 صفر 1440هـ - 16 اکتوبر 2018م
آخری اشاعت: جمعہ 19 ربیع الاول 1439هـ - 8 دسمبر 2017م KSA 08:30 - GMT 05:30
مسجد نبوی نماز ادا کرنے والوں کے لئے سعودی عرب سے اہم اطلاع ؟
نمازوں کی امامت مسجد نبوی شریف کے پرانے محراب میں ہوا کر ے گی
شہر مدینہ کی مسجد نبوی کا ایمان افروز منظر
ایجنسیاں

سعودی عرب سے موصولہ اطلاع کے مطابق مسجد نبوی شریف میں جماعت، جمعہ ، عیدین اور تراوایح کے نمازوں کی امامت پرانے محراب میں ہوگی۔ ۔ اعلی حکام نے مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق مسجد نبوی شریف میں سلام پیش کرنے والوں کو بھیڑ سے بچانے اور نمازیوں کی سلامتی اور سہولت کے لئے فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ تمام نمازوں کی امامت ریاض الجنہ میں واقع پرانے محراب میں ہوگی۔ اس کے باعث سلام پیش کرنے والا حصہ نمازیوں سے خالی ہوگا تاکہ نمازوں کے بعد سلام پیش کرنے والوں کو سہولت ہو۔

نقطہ نظر

قارئین کی پسند