تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
طالبان نے افغان حکومت سے امن مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 21 صفر 1441هـ - 21 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: اتوار 21 ربیع الثانی 1440هـ - 30 دسمبر 2018م KSA 22:13 - GMT 19:13
طالبان نے افغان حکومت سے امن مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی
طالبان، افغان حکومت کو عوام کی نمائندہ نہیں سمجھتے
کابل ۔ ایجنسیاں

افغانستان میں طالبان نے کابل حکومت سے مذاکرات کی پیشکش کو دوٹوک انداز میں ٹھکرا دیا ہے۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’’ہم تمام فریقوں کو واضح طور پر آگاہ کر چکے ہیں کہ ہم افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔‘‘

انھوں نے کہا ہم آئندہ برس جنوری میں سعودی عرب میں امریکی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے اور اپنے مذاکرات کا دوبارہ آغاز کریں گے جنہیں ابوظہبی میں بلا نتیجہ ختم کردیا گیا تھا۔
 

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند