تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
خاشقجی قتل کیس نے سعودی عرب اور ترکی کو ایک دوسرے سے دورکیا: ترک وزیرخارجہ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 19 صفر 1441هـ - 19 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: اتوار 12 شوال 1440هـ - 16 جون 2019م KSA 06:55 - GMT 03:55
خاشقجی قتل کیس نے سعودی عرب اور ترکی کو ایک دوسرے سے دورکیا: ترک وزیرخارجہ
ترکی کےوزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو
العربیہ ڈاٹ نیٹ

ترکی کے وزیرخارجہ جاویش مولود اوگلو نے کہا ہےکہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے نے سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب کیے جس کے نتیجےمیں دونوں‌ملکوں کےدرمیان دوریاں پیدا ہوئیں اور تعلقات میں کم زوری آئی۔

ایک بیان میں ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ ان کا ملک روس سے فضائی دفاعی نظام' ایس 400' ضرور خرید کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرامریکا نے ترکی پر پابندیاں عاید کیں تو انقرہ بھی جوابی قدامات کرے گا۔

خیال رہے کہ امریکا نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگراس نے روس سے'ایس 400' دفاعی نظام خرید کیا تو امریکا 'ایف 35' جنگی طیاروں کی ڈیل منسوخ‌ کردے گا۔

ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ قضیہ فلسطین ان کے لیے انتہائی اہمیت کاحامل ہے اور فلسطینیوں‌ کے حقوق اور قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند