تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
افغان دارلحکومت کابل دھماکے سے لرز اٹھا
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 22 صفر 1441هـ - 22 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: جمعرات 5 محرم 1441هـ - 5 ستمبر 2019م KSA 09:26 - GMT 06:26
افغان دارلحکومت کابل دھماکے سے لرز اٹھا
ماضی میں کابل کے ایک علاقے میں ہونے والا بم دھماکا: فائل فوٹو
ایجنسیاں

افغانستان کے دارلحکومت کابل سے عینی شاہدین اور حکام کے حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شہر میں جمعرات کی صبح زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

دھماکے کی شدت سے حکومتی عمارتوں اور غیر ملکی سفارتخانوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دروازے لرز اٹھے۔

فوری طور پر دھماکے سے پہنچنے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند