تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
آرامکو تنصیبات پر حملہ 'مجرمانہ فعل' تھا: شاہ سلمان
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 19 صفر 1441هـ - 19 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: ہفتہ 21 محرم 1441هـ - 21 ستمبر 2019م KSA 07:30 - GMT 04:30
آرامکو تنصیبات پر حملہ 'مجرمانہ فعل' تھا: شاہ سلمان
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز
دبئی ۔ العربیہ

سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب اپنے دفاع کو بر قرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز مزید تفصیلات بتائے بغیر ایران کے مرکزی بینک کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ایک سوال کا جواب میں کہا کہ 'امریکا ہمیشہ تیار ہے'۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا مرکزی بنک دیوالیہ ہوچکا ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز سعودی آرامکو کی بقیق اور خریص کے مقامات پر تیل کی دو تنصیبات پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے گئے تھے، جن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند