تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ایتھوپیا کے وزیراعظم آبے احمد کے لیے نوبل امن انعام کا اعلان
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 25 جمادی الثانی 1441هـ - 20 فروری 2020م
آخری اشاعت: جمعہ 11 صفر 1441هـ - 11 اکتوبر 2019م KSA 12:56 - GMT 09:56
ایتھوپیا کے وزیراعظم آبے احمد کے لیے نوبل امن انعام کا اعلان
اوسلو ۔ ایجنسیاں

افریقی ملک ایتھوپیا کے وزیراعظم آبے احمد کو آج جمعہ کے روز ان کی امن مساعی کے اعتراف نہیں 2019ء کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔

ایتھوپیائی وزیراعظم کو پڑوسی ملک اریٹیریا کے ساتھ امن قائم کرنے کی کوششوں پر یہ کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ایتھوپیا اور اریٹیریانے جولائی سنہ 2018ء میں برسوں کی دشمنی اور 1998ء 2000ء کی سرحدی جنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات بحالی کر لیے تھے۔

نوبل انعام کی مالیت '90 لاکھ سویڈیشن کرائون یا نو لاکھ امریکی ڈالر کے برابر ہے۔، یہ انعام انہیں 10 دسمبر کو اوسلو میں پیش کیا جائے گا۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند