تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 14 ربیع الثانی 1441هـ - 12 دسمبر 2019م
آخری اشاعت: بدھ 15 ربیع الاول 1441هـ - 13 نومبر 2019م KSA 18:13 - GMT 15:13
حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک
مآرب کیمپ میں یمنی فوجی دستے: فائل فوٹو
العربیہ ڈاٹ نیٹ

یمن میں حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت سات یمنی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔

العربیہ کی اطلاع کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے بدھ کے روزصوبہ مآرب میں واقع صحن الجن فوجی کیمپ اور عرب اتحاد کے ایک فوجی اڈے کو اس میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے۔جاں بحق فوجی افسر کا نام عبدالرقيب الصيادی بتایا گیا ہے۔

عسکری ذرائع نے العربیہ کو بتایا کہ حوثی ملیشیا کے جنگجوؤں نے دارالحکومت صنعاء سے70 کلومیٹر مشرق میں واقع علاقے جبل حیلان سے یمنی فوج کے کیمپ کی جانب دو میزائل داغے ہیں۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند