تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
روسی صدر کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے کی تجویز
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 2 رجب 1441هـ - 26 فروری 2020م
آخری اشاعت: جمعرات 27 جمادی الاول 1441هـ - 23 جنوری 2020م KSA 20:08 - GMT 17:08
روسی صدر کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے کی تجویز
روسی صدر ولادی میر پوتین مقبوضہ بیت المقدس میں 23 جنوری کو ہولو کاسٹ کی یادگار پر منعقدہ تقریب میں تقریر کررہے ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس ۔ ایجنسیاں

روسی صدر ولادی میر پوتین نے 2020ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے پر زوردیا ہے تاکہ عالمی سطح پر عدم استحکام کے درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لیے امن کا دفاع کیا جاسکے۔

وہ جمعرات کے روز نازی جرمنی کی فورسز کے ہاتھوں یہود کے مبیّنہ قتل عام ہولو کاسٹ کی مقبوضہ بیت المقدس میں یاد گار پر منعقدہ تقریب میں تقریر کررہے تھے۔

انھوں نے کہا کہ’’ریاستوں کی اس سمٹ پر تہذیب کو بچانے کے لیے خاص ذمے داری عاید ہوتی ہے۔یہ جدید دور کے چیلنجزاورخطرات سے نمٹنے کے لیےاجتماعی جوابات کی تلاش میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔‘‘

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند