تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
کرونا وائرس سے متعلق غلط اطلاعات کی مہم کے پیچھے روس کارفرما ہے:امریکا
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 8 شعبان 1441هـ - 2 اپریل 2020م
آخری اشاعت: ہفتہ 27 جمادی الثانی 1441هـ - 22 فروری 2020م KSA 17:45 - GMT 14:45
کرونا وائرس سے متعلق غلط اطلاعات کی مہم کے پیچھے روس کارفرما ہے:امریکا
طبی عملہ کا ایک رکن ووہان میں ریڈ کراس اسپتال میں آکسیجن کے ٹینک لے جارہا ہے۔
واشنگٹن ۔ ایجنسیاں

بعض امریکی عہدہ داروں نے روس سے وابستہ سوشل میڈیا کے ہزاروں اکاؤنٹس پر الزام عاید کیا ہے کہ انھوں نے نئے کرونا وائرس سے متعلق خوف وہراس پھیلانے کے لیے امریکا کے خلاف ایک مربوط مہم برپا کررکھی ہے۔

ان عہدے داروں نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’غلط معلومات پر مبنی اس مہم کے ذریعے ان سازشی نظریات کی تشہیر کی جارہی ہے کہ چین میں کرونا وائرس کے پھیلنے میں امریکا کا ہاتھ کارفرما ہے۔‘‘

انھوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد صحت کے بارے میں عالمی سطح پر پائی جانے والی تشویش کے پیش نظر امریکا کے تشخص کو مجروح کرنا ہے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند