تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ایران کرونا وائرس پھیلنے کی تفصیل چھپا رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 14 ذیعقدہ 1441هـ - 5 جولائی 2020م
آخری اشاعت: منگل 1 رجب 1441هـ - 25 فروری 2020م KSA 21:18 - GMT 18:18
ایران کرونا وائرس پھیلنے کی تفصیل چھپا رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران شاید مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعلق تفصیل کو چھپا رہا ہے۔امریکا کو اس پر گہری تشویش لاحق ہے۔انھوں نے تمام اقوام پر زوردیا ہے کہ وہ اس ضمن میں ’’سچ بولیں۔‘‘

انھوں نے منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’امریکا کو ان اطلاعات پر گہری تشویش لاحق ہے جن میں یہ کہا گیا ہے کہ ایرانی نظام ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کی تفصیل کو دبا رہا ہے۔‘‘

انھوں نے چین کو بھی میڈیا اور میڈیا کے پیشے سے وابستہ افراد پر سنسر شپ لگانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔u

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند