تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2017

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
مشرق وسطی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 29 ربیع الاول 1439هـ - 17 دسمبر 2017م

العربیہ ڈاٹ نیٹ غزہ اور مقبوضہ بیت المقدس کے علاقوں میں اسرائیلی فوج کے ساتھ پرتشدد تصادم کے نتیجے میں چار فلسطینی نوجوانوں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ فلسطینی ... مزید

  • سعودی عرب میں خواتین کو ٹرک اور موٹرسائیکل چلانے کی اجازت

    سعودی عرب میں ٹریفک کا کہنا ہے کہ شرائط اور قواعد و ضوابط کی تکمیل کے بعد مملکت میں خواتین کو موٹرسائیکل اور ٹرک چلانے کی بھی اجازت دی جائے گی جو کہ اب تک صرف مرد حضرات تک محدود ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو موٹرسائیکل اور ٹرک چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ ستمبر میں خواتین کی ڈرائیونگ کے انقلاب ... مزید پڑھئے

  • ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کے بعد امریکی مندوب کی آئندہ ہفتے اسرائیل آمد

    امریکی انتظامیہ کے ایک سینیر عہدیدار نے بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچیں گے۔ امریکی مندوب ایک ایسے وقت میں اسرائیل کے دورے پر آ رہے ہیں جب چھ دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم ... مزید پڑھئے

  • ٹریفک چیکنگ کے لیے سعودی عرب میں خواتین پولیس بھرتی کرنے کا فیصلہ

    سعودی عرب کے روڈ سیفٹی منیجمنٹ ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں جلد ہی سڑکوں پر پیٹرولنگ اور چیکنگ کے لیے لیڈیز ٹریفک پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ یہ اقدام خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے بعد تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ لیڈیز ٹریفک پولیس اہلکار سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران قواعد کی خلاف ورزی ... مزید پڑھئے

  • جمعے کے روز "یومِ غضب" میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

    مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں فلسطینیوں نے جتّھوں کی شکل میں جمعے کے روز مسجدِ اقصی کا رخ کیا۔ اس موقع پر قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے جب کہ پورے شہر میں عسکری چیک پوسٹیں بھی قائم کر دی گئیں ہیں۔ مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 دسمبر ... مزید پڑھئے

  • سیاسی قیدیوں کو ختم کرنے کے لیے حوثیوں کا "گھٹیا" طریقہ کار

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے بھتیجے توفیق صالح عبداللہ صالح نے اپنے انکشاف میں بتایا ہے کہ سابق صدر کو ہلاک کرنے کا حکم کس نے دیا تھا۔ بدھ کی شام اپنی ایک ٹوئیٹ میں توفیق نے بتایا کہ ایران نواز حوثی ملیشیا نے ان کے چچا علی عبداللہ صالح کو قتل کیا اور یہ کارروائی ایران کے "براہ راست" ... مزید پڑھئے

  • ‏عراق : سیستانی کا ہتھیاروں کو حکومت تک محدود رکھنے کا مطالبہ

    عراق میں اعلی ترین شیعہ مذہبی شخصیت شیخ علی سیستانی نے زور دیا ہے کہ اسلحے کو ریاست کے قبضے تک محدود ہونا چاہیے۔ کربلا میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران اپنے ایک نمائندے کے ذریعے پہنچائے گئے پیغام میں سیساتنی کا کہنا تھا کہ تمام تر ہتھیار ریاست کے کنٹرول میں ہونا چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ داعش کے خلاف ... مزید پڑھئے

  • مصری "مول گرل" نے خودکشی کی کوشش کی وڈیو جاری کر دی

    مصر میں "مول گرل" کے نام سے مشہور لڑکی سمیّہ عبید نے جمعرات کی شب اپنے فیس بک پیج پر اپنی خودکشی کی کوشش کی وڈیو پوسٹ کی ہے۔ وڈیو کلپ میں ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ سمیّہ منشیات کے استعمال کے بعد نشے کی حالت میں ہے۔ اس دوران اس نے کہا کہ "میں اس وقت موت کے منہ میں جا رہی ہوں۔ مجھے کوئی ... مزید پڑھئے

  • اسرائیلی حسینہ کے ساتھ تصویر کے سبب عراقی ملکہ حُسن وطن سے فرار

    گزشتہ ماہ 16 نومبر کو العربیہ ڈاٹ نیٹ نے عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان کی اسرائیلی ملکہ حسنAdar Gandelsman کے ساتھ تصویر نشر کی تھی۔ اس کے دس روز بعد سارہ نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیا۔ مذکورہ تصویر اور مقابلے میں مختصر لباس کے ساتھ شرکت کے نتیجے میں عیدان خاندان کو تنگی اور پریشانی کا سامنا ... مزید پڑھئے

مزید

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند