تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
عرسال کا معرکہ: حزب اللہ اور النصرہ محاذ کے درمیان تبادلے کا معاہدہ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 5 صفر 1440هـ - 16 اکتوبر 2018م
آخری اشاعت: اتوار 6 ذیعقدہ 1438هـ - 30 جولائی 2017م KSA 12:05 - GMT 09:05
عرسال کا معرکہ: حزب اللہ اور النصرہ محاذ کے درمیان تبادلے کا معاہدہ
لبنانی فوج کے اہلکار عرسال کے علاقے میں تعینات ہیں۔ [فائل فوٹو]
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

لبنان میں حزب اللہ ملیشیا کے زیر انتظام ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح بتایا ہے کہ عرسال کے معرکے میں فائر بندی کے پہلے مرحلے کے طور پر حزب اللہ اور النصرہ محاذ تنظیم کے درمیان جنگجوؤں کی لاشوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

فائر بندی کا معاہدہ جمعرات کے روز سے نافذ العمل ہوا۔ لاشوں کے تبادلے کے بعد حزب اللہ کے قیدی بنائے گئے ارکان کو رہا کیا جائے گا اور النصرہ محاذ کے جنگجو شمالی شام کی جانب کوچ کر جائیں گے۔ اس دوران کوچ کے خواہش مند عام شہریوں کو بھی النصرہ محاذ کے ساتھ جانے کی اجازت ہو گی۔

نقطہ نظر

قارئین کی پسند