تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعہ 8 شوال 1439هـ - 22 جون 2018م
آخری اشاعت: جمعرات 30 رمضان 1439هـ - 14 جون 2018م KSA 06:18 - GMT 03:18
سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ
العربیہ ڈاٹ نیٹ - نادیہ الفواز

سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مملکت میں فرقہ وارانہ نعرے بازی کی تیاری، تعصب اور ملک دشمنی پر مبنی لٹریچر تیار کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے والے عناصر کو پانچ سال قید یا 30 لاکھ ریال جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا کے ذریعے سعودی عرب میں نظام عام میں خلل ڈالنے، فرقہ واریت کو فروغ دینے، تعصبات کو ہوا دینے، مروجہ دینی آداب واقدار کے خلاف کام کرنے، شہریوں کی پرائیویسی میں مداخلت کرنے یا اس طرح کے دیگر جرائم میں ملوث افراد کو ان کے جرم کی حیثیت کے مطابق قید اور جرمانے یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

نقطہ نظر

قارئین کی پسند