تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ٹینکر حملوں کے بعد بندرگاہوں اور سمندری حدود کی خود حفاظت کریں گے: سعودی عرب
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 18 ربیع الثانی 1441هـ - 16 دسمبر 2019م
آخری اشاعت: ہفتہ 11 شوال 1440هـ - 15 جون 2019م KSA 07:11 - GMT 04:11
ٹینکر حملوں کے بعد بندرگاہوں اور سمندری حدود کی خود حفاظت کریں گے: سعودی عرب
سعودی وزیر توانائی خالد الفالح ( فائل فوٹو)
ایجنسیاں

سعودی عرب کے وزیر توانائی انجینئرخالد الفالح نے خلیج عُمَان میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ریاض اپنی بندرگاہوں اور سمندری حدود کی حفاظت کے لیے تمام اہم قدامات کرے گا۔

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی’’ ایس پی اے ‘‘کے مطابق انجینئرالفالح نے اپنے بیان میں دنیا سے بین الاقوامی شیپنگ لائنز کی حفاظت کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی درخواست کی ۔

انجینئر خالدالفالح نے کہا کہ سعودی عرب اور آرامکو تیل بردار جہازوں پر حملوں کے بعد بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قابل اعتماد فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر توانائی اور آرامکو حملوں سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند