تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
محمد بن راشد جنم دن پر اپنے "بچّوں کے بچّوں" میں گِھر گئے
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

منگل 22 صفر 1441هـ - 22 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: بدھ 14 ذیعقدہ 1440هـ - 17 جولائی 2019م KSA 10:17 - GMT 07:17
محمد بن راشد جنم دن پر اپنے "بچّوں کے بچّوں" میں گِھر گئے
دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پیر کے روز عائلی فضا اور ماحول میں اپنی 70 ویں سال گرہ منائی۔

شیخ محمد کے خاندان کے بعض افراد نے اس موقع کی تصاویر اور وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

شیخ محمد کی بیٹی مریم نے اپنے انسٹاگرام پر کئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں ان کے والد اپنے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے ساتھ خوشی اور مستی میں سرشار نظر آ رہے ہیں۔

اسی طرح دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک وڈیو پوسٹ کی ہے۔ وڈیو میں ان کے والد شیخ محمد گاڑی سے اُتر کر اپنے "بچّوں کے بچّوں" کے ساتھ گھل مل گئے جو دبئی کے حکمران کو جنم دن پر مبارک باد دے رہے تھے۔

یاد رہے کہ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم 15 جولائی 1949 کو دبئی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 4 جنوری 2006 کو دبئی کے حکمران کی ذمے داری سنبھالی۔

  • Muhammad bin rahsid celebrates his Birthday with family

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند