تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
سعودی عرب کی جانب سے امریکی فورسز کا خیر مقدم
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 15 ذوالحجہ 1440هـ - 17 اگست 2019م
آخری اشاعت: ہفتہ 17 ذیعقدہ 1440هـ - 20 جولائی 2019م KSA 08:37 - GMT 05:37
سعودی عرب کی جانب سے امریکی فورسز کا خیر مقدم
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ایک ذمے دار ذریعے نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ خادم حرمین شریفین اور تمام افواج کے سپریم کمانڈر شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے مملکت میں امریکی فورسز کے خیر مقدم کی منظوری دے دی گئی ہے۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA نے مذکورہ ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس اقدام کا مقصد خطے کے دفاع اور امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ عمل کی سطح کو بڑھانا ہے۔ سعودی عرب اور امریکا خطے کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی انتہائی خواہش رکھتے ہیں۔

دوسری جانب امریکی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ "سعودی عرب میں ہماری فورسز کا استقبال اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہماری صلاحیت اور قدرت کو مضبوط بنائے گا اور اضافی مزاحمت کا موقع فراہم کرے گا"۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند