تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
فلسطینی والد کے ہاتھوں شیر خوار بچی پر تشدد کی تحقیقات، ویڈیو وائرل
بچی پرتشدد کی ویڈیو وائرل، عوام میں شدید غم وغصہ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 19 صفر 1441هـ - 19 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: اتوار 22 محرم 1441هـ - 22 ستمبر 2019م KSA 09:25 - GMT 06:25
فلسطینی والد کے ہاتھوں شیر خوار بچی پر تشدد کی تحقیقات، ویڈیو وائرل
بچی پرتشدد کی ویڈیو وائرل، عوام میں شدید غم وغصہ
العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ الریاض

سعودی عرب میں حکام نے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو فوٹیج کی تحقیقات شروع کی ہیں جس میں مملکت میں مقیم فلسطینی شہری کو ایک شیرخوار بچی پرتشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بچی پر تشدد کا مرتکب شخص بچی کا والد بتایا جاتا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سوشل میڈٰیا پر فوٹیج کے وائرل ہونے کے بعد عوام میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے اور بچی پر تشدد کرنے اور ان سے سے سفاکانہ سلوک والے شخص کوقانون کے مطابق سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سعودی حکام نے ویڈیو کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی ترقی کے ترجمان خالد ابوالخیل نے کہا متعلقہ مراکز تک پہنچنے والی معلومات کی تصدیق کے بعد ویڈیو میں دکھائی دینے والے شخص کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند