تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
بشار الاسد "لبنان کے بحران کے دور رس نتائج "سے خوف زدہ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 23 جمادی الاول 1441هـ - 19 جنوری 2020م
آخری اشاعت: پیر 30 محرم 1441هـ - 30 ستمبر 2019م KSA 09:39 - GMT 06:39
بشار الاسد "لبنان کے بحران کے دور رس نتائج "سے خوف زدہ
دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ

شام کے مرکزی بینک کے گورنر درید درغام نے "لبنان کے بحران کے دور رس نتائج" سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ شام کے مقامی میڈیا کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں متعدد بینکوں اور کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

درغام نے فیس بک پر اپنے سرکاری صفحے پر پوسٹ میں کہا کہ مذکورہ بحران سے لبنان کے بینکوں میں اپنی رقم جمع کرانے والے شامیوں پر دباؤ میں شدت آئے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ لبنانی لیرہ کی قیمت گرنے کے پس منظر میں اس بات کا امکان ہے کہ ڈپازٹ کرائی گئی رقوم نکال لی جائیں گی یا پھر ان کو منافع کی کم شرح پر برقرار رکھا جائے گا۔

اس بحران کی پرچھائیاں اُن شامیوں پر بھی پڑیں گی جنہوں نے اپنی رقوم کو لبنان میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں منجمد کرنے کو ترجیح دی یا پھر اپنی مصنوعات لبنان برآمد کرنے پر توجہ مرکوز کی۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند