تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی بس پر حملہ، سعودی عرب کا اظہار مذمت
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 18 ربیع الاول 1441هـ - 16 نومبر 2019م
آخری اشاعت: بدھ 9 صفر 1441هـ - 9 اکتوبر 2019م KSA 09:01 - GMT 06:01
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی بس پر حملہ، سعودی عرب کا اظہار مذمت
العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ الریاض

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعے نے مشرقی افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی فورسز کی بس پر ہونے والے بم حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حملے میں متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے تھے۔

مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے ایک بیان میں جلال آباد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی۔ سعودی عہدیدار نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کے ساتھ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند