تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
عراقی حکومت نے اعلیٰ حکام کے خلاف بدعُنوانی کیسز کی تحقیقات شروع کر دیں
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 11 ربیع الثانی 1441هـ - 9 دسمبر 2019م
آخری اشاعت: ہفتہ 11 ربیع الاول 1441هـ - 9 نومبر 2019م KSA 07:13 - GMT 04:13
عراقی حکومت نے اعلیٰ حکام کے خلاف بدعُنوانی کیسز کی تحقیقات شروع کر دیں
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

عراقی حکومت کے ترجمان سعد الحدیثی نے جمعہ کو کہا ہے کہ حکومت متعدد سینیر عہدیداروں کے خلاف بدعنوانی کے متعدد مقدمات کی تحقیقات شروع کرچکی ہے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق عراقی حکومت ملک میں بہت سے اصلاحاتی قوانین نافذ کرنے پر بھی کام کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نئے انتخابی قانون اور دولت کی منصفانہ تقسیم پر بھی کام کر رہی ہے۔

ادھر دوسری جانب عراق میں جاری مظاہروں کے دوران عراقی سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کے روز بصرہ میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی جس میں کم از کم تین افراد زخمی ہوئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں بھی سیکیورٹی اور مظاہرین کے درمیان خون ریز تصادم کی اطلاعات ہیں جن میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔

عراقی ہیومن رائٹس کمیشن نے اپنے ایک تازہ بیان پانچ روز کے مظاہروں کے دوران 23 مظاہرین کی ہلاکت اور 1077 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند