تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
متحدہ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کی ٹی وی اینکر سے دوسری شادی
تقریب کا اہتمام نجی ہوٹل میں کیا گیا، وزیراعلی مراد علی شاہ، گورنر عمران اسماعیل ودیگر کی شرکت
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 18 ربیع الثانی 1441هـ - 16 دسمبر 2019م
آخری اشاعت: اتوار 18 ذیعقدہ 1440هـ - 21 جولائی 2019م KSA 12:26 - GMT 09:26
متحدہ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کی ٹی وی اینکر سے دوسری شادی
تقریب کا اہتمام نجی ہوٹل میں کیا گیا، وزیراعلی مراد علی شاہ، گورنر عمران اسماعیل ودیگر کی شرکت
دولہا اور دلہن کا گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ فوٹو
ایجنسیاں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ’’ایم کیو ایم پاکستان‘‘ کے سینیر رہنما فیصل سبزواری اور معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

کئی سالوں سے یہ بات زبان زد عام تھی اب بالآخر دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔

واضح رہے کہ یہ ان دونوں کی دوسری شادی ہے۔ مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعد ان کی طلاق ہو گئی جبکہ فیصل سبزواری بھی پہلے سے شادی شدہ ہیں۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند