تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
گوگل کا یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خوبصورت ڈوڈل
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 16 محرم 1441هـ - 16 ستمبر 2019م
آخری اشاعت: بدھ 12 ذوالحجہ 1440هـ - 14 اگست 2019م KSA 12:24 - GMT 09:24
گوگل کا یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خوبصورت ڈوڈل
گوگل ڈوڈل برائے یوم آزادی پاکستان۔ [تصویر بشکریہ گوگل]
العربیہ ڈاٹ نیٹ

دنیا کے سب سے معروف سرچ انجن گوگل کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی مواقعوں پر ویب سائٹ کے مرکزی پیج پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے۔

اسی طرح پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے اتوار (13 اگست) اور پیر (14 اگست) کی درمیانی شب پاکستان کی آزادی کے 72 سال مکمل ہونے پر بھی ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔

اس بار گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر خیبر پاس کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے جس کے اوپر قومی پرچم موجود ہے جبکہ نیچے سبز رنگ کے چوکور باکس میں سفید حروف میں گوگل لکھا ہے۔

گوگل نے سنہ 2011ء سے ہر سال پاکستان کے یوم آزادی پر ڈوڈل آویزاں کئے ہیں۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند